02:07 pm
گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

کراچی(نیوز ڈیسک ): سرچ انجن گووگل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سرچ انجن گووگل کی جانب سے اپنے صفحہ پر 8 مارچ کی مناسبت سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گوگل عالمی دنوں کی مناسبت سے وقتاً فوقتاً اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے اہم شخصیات کو خراج تحسین پیش کرتا ہے لیکن آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر گووگل نے اپنے ڈووڈل میں خواتین کو دکھایا ہے جو ہاتھوں میں ہاتھ تھامے دکھائی دے رہی ہیں۔ گووگل کی ڈوڈل کی خاص بات ویڈیو ہے جو اس ڈوڈل پر کلک کرنے سے شروع ہوجاتی ہے۔ ویڈیو میں بھی گووگل نے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی خواتین کی کامیابیوں کو تصویروں کے ذریعے دکھایا ہے جس کا مقصد دنیا کے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوانے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی