06:33 pm
مسجد نبویﷺ میں پاکستانی بزرگ نارنجی رنگ کا احرام پہن کر پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد نبویﷺ میں پاکستانی بزرگ نارنجی رنگ کا احرام پہن کر پہنچ گیا، مسجد نبویﷺ میں زائرین کی رہنمائی پر متعین عالم دین کے دریافت کرنے پر پیر کی سنت ادا کرنے کا اعتراف، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس کا سفر کرنے والا بزرگ پاکستانی نارنجی رنگ کا احرام پہن کر مسجد نبویﷺ میں پہنچ گیا جس پر وہاں زائرین کی رہنمائی کیلئے متعین ایک پاکستانی عالم دین نے انہیں اپنے پاس بلا کر نارنجی رنگ کا احرام پہننے کی بابت دریافت کیا تو پاکستانی بزرگ شہری کا کہنا تھا کہ
 
وہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لانڈھی کا رہنے والا ہے اور بھارت میں مدفون حاجی وارث علی کا مرید ہے۔ ان کے مرشد نے ساری زندگی نارنجی رنگ کا ان سلا کپڑا پہنا ہے اور وہ اپنے مرشد کی سنت پر عمل کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کے بعد یہی لباس زیب تن کئے ہوئے ہے۔ جس پر زائرین کی رہنمائی کیلئے متعین پاکستانی عالم دین نے انہیں نبی پاک ﷺ کی سیرت طیبہ کا حوالہ دیتے ہوئے سمجھایا کہ مسلمان جو کلمہ پڑھتے ہیں ان کو نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل کرتے ہوئے ان کی پیروی کرنی چاہئے، نبی کریم ﷺ نے حج اور عمرہ میں ان سلا سفید رنگ کا احرام استعمال کیا اور حج و عمرہ کے بعد سلا ہوا لباس پہنا۔ ہمیں کسی پیر کے بجائے اپنےنبی کریمﷺ کی سنت پر عمل کرنا چاہئے۔
 
تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ