08:57 pm
’’دنیا کا وہ آخری کونا جہاں قیامت کی بڑی نشانی کا ظہور ہوگا‘‘

’’دنیا کا وہ آخری کونا جہاں قیامت کی بڑی نشانی کا ظہور ہوگا‘‘

08:57 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قیامت کی بیان کردہ نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مشرق و مغرب اور جزیرہ نمائے عرب میں زمین دھنس جائے گی اور یہ آثار دنیاکے آخری کونے یعنی یمل کے علاقے میں دیکھے گئے۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں سینئرصحافی ڈاکٹرشاہد مسعود نے بتایاکہ ”قطب شمالی کے نزدیک ترین روس میں سائبیریا کے انتہائی شمالی علاقہ جو یمل کہلاتا ہے اوریہاں درجہ حرارت منفی 90تک پہنچ جاتاہے ،
یہ علاقہ دنیا کا اختتام بیان کیاجاتاہے ، یہاں دنیا میں قدرتی گیس کے سب سے بڑے ہیںجس کے باعث یہاں حالیہ برسوں میں گیس تلاش کرتی چندبڑی عالمی کمپنیوںنے ڈیرہ ڈالا لیکن یہاں کے اصل اور قدیم باشندے انتہائی مختصر تعداد میں دیگر دنیا سے مکمل طور پر الگ زندگی گزارنے کے عادی ہیں ،جولائی 2014 ءمیں یہاں پرواز کرتے ہیلی کاپٹر ز کے پائلٹس اچانک پہنچ گئے جب انہوں اچانک زمین میں تیس میٹر چوڑا یک سوراخ دیکھا آس پاس کے علاقوں سے کئی سائنسدان وہاں پہنچنا شروع ہو ئے تو پتہ چلا کہ صرف یہی نہیں بلکہ ایسے کئی مقامات اس علاقے میں ہیں جہاں انتہائی پر اسرار انداز میں زمین اندر دھنسی ہوئی ہے، کسی نے دعویٰ کیا کہ شہاب ثاقب کے کچھ بھٹکتے ٹکڑے یہاں بھی گرے ہیں اور کچھ کا کہنا یہ تھا کہ زیر زمین گیسوں نے سطح کو بھرپور دباو کی وجہ سے اندر نگل لیا، زمین کے اچانک پھٹ جانے کو اور جو کچھ اس کے اوپر ہے اس کے اچانک اندر غائب ہو جانے کو عربی میں خسف کہتے ہیں ،زمانہ ماضی و حال میں ایسے کئی واقعات پیش آچکے ہیں جو قوت و حجم میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں، آخر الزمان کی ایک بڑی نشانی تین مقامات پر خسف کا ہونا لیکن جن خصوف کا ذکر احادیث میں ملتا ہے ان کی خاص حیثیت ہو گی اور ان کی خبر آخری دور میں اچانک چاروں طرف پھیل جائے گی۔حضرت حوزیفہ بن اسید غفاریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ ہم قیامت کا ذکر کر رہے ہیں، رسول ﷺ نے فرمایا کہ تم کس چیز کا ذکر کر رہے ہو؟ ہم نے عرض کی کہ ہم قیامت کا ذکر کر رہے ہیں، آپﷺ نے فرمایا کہ یقینا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ اس سے پہلے دس نشانیاں دیکھ لو، پھر آپ ﷺنے ذکر کیا، دھواں، خروج و جال ، خروج وابہ ، سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ، عیسیٰ ابن مریم کا نزول ، خروج یا جوج و ماجوج ، مشرق و مغرب اور جزیرہ نمائے عرب میں زمین کا دھنس جانا اور سب سے آخر میں جو علامت ظاہر ہو گی وہ یمن سے ایک آگ ہو گی جو لوگوں کو ان کے محشر یعنی شام کی طرف دھکیلتی ہوئی لے جائے گی۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا کہ ایک شخص تکبرانہ انداز میں اپنی چادر زمین پر گھسیٹتے ہوئے چل رہا تھا، اسے زمین میں دھنسا دیا گیا اور وہ اس میں قیامت تک دھنستا ہی چلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا