03:08 pm
پاکستان سے رہا ہونیوالے بھارتی فوجی نے ہندوستان واپس جا کر فوج کی نوکری کرنے سے توبہ کر لی

پاکستان سے رہائی پانے والے بھارتی اہلکار نے بھارت پہنچتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا۔ چار ماہ پاکستان میں قید رہنے والے شخص نے فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دے دی۔تفصیلات کے مطابق اہلکار چندو چھاون گزشتہ سال ستمبر میں سرحد عبور کر کے پاکستان چلا گیا تھا جہاں اسے گرفتار کر لیا گیا ۔ چار ماہ پاکستان میں قید رہا۔جس کے بعد پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت چندو کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا اور پاکستانی حکومت نے جلد ہی چندو کو رہا کر کے بھارت کے حوالے کر دیا۔۔پاکستان سے رہائی پانے والے بھارتی اہلکار نے بھارت پہنچتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا۔ چار ماہ پاکستان میں قید رہنے والے شخص نے فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دے دی۔
۔بھارتی میڈیا کے مطابق اہلکار کے خلاف اپنا فوجی کیمپ چھوڑنے اور سینئرز کو بتائے بغیر ادھر ادھر گھومنے کے الزام کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہے تاکہ اس حوالے سے کسی نتیجے پر پہنچا جائے کہ آیا چندو واقعی غلطی سے سرحد پار کر کے پاکستان چلا گیا تھا یا اس کے پاکستان جانے کے پیچھے کو ئی خاص مقصد کار فرما تھا۔تا ہم ابھی تک چندو کے خلاف کوئی بھی ثبوت حاصل نہیں کیا جا سکا۔ چندو کے پاکستان سے واپسی پر فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دینے کو بھی بڑی مشکوک نظروں سے دیکھا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھارتی فوجی اہلکار چندو کا نفسیاتی تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے کہ کہیں چندو کے فوج کی نوکری چھوڑنے کے پس پردہ کو ئی نفسیاتئ محرکات تو شامل نہیں ہے۔چندو کے پاکستان سے واپسی پر فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دینے کو بھی بڑی مشکوک نظروں سے دیکھا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھارتی فوجی اہلکار چندو کا نفسیاتی تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے کہ کہیں چندو کے فوج کی نوکری چھوڑنے کے پس پردہ کو ئی نفسیاتئ محرکات تو شامل نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی