10:04 am
عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

10:04 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں ملک بھر میں زور و شور سے جاری ہیں اور پاکستانی اس روز اپنے گھروں ، گلی محلوں اور گاڑیوں کو سبز پرچموں سے سجائیں گے اور چراغاں کیا جائے گا۔ اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ملک بھر میں عید میلاد النبی 10 نومبر (اتوار) کو منایا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے 10 نومبر کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گیارہ نومبر کو تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔

تازہ ترین خبریں