05:35 pm
مولویوں کی بیویاں اتنی خوبصورت کیوں ہوتی ہیں؟ عالم دین نے ایسی وجہ بتا دی کہ پوری دنیا کے مسلمان عش عش کر اُٹھے

دین اسلام سے قبل بچیوں کو زندہ درگور کرنے کی روایت ہوا کرتی تھی جسے اسلام نے ختم کیا اور خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دئیے۔ ماں کے پیروں تلے جنت دے دی اور بیٹی کو اللہ کی رحمت قرار دیدیا گیا اور بیوی کی صورت میں مرد کو دنیا کا سب سے بہترین، خوبصورت اور محبت سے بھرپور رشتہ دے کر بے پناہ عزت اور احترام بخشا۔ دین اسلام میں خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیاہے تاہم اس حوالے سے ایک مولانا کا بیان سوشل میڈیا 
پر بے پناہ وائرل ہو رہاہے جس میں انہوں نے ’مولویوں کی بیویوں کے زیادہ خوبصورت ‘ ہونے کے تاثر پر ایسی شاندار مثال دیدی ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان عش عش کر اٹھے ہیں ۔فیس بک پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مولانا صاحب نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایک گروپ میں بیٹھنے کااتفاق ہواجس میں عیسائی اور مرزئی شامل تھے ، مجھے مخاطب کرتے ہوئے وہ کہنے لگے کہ ایک بات تو بتائیں ، میں نے کہا کہ حکم کریں ، تو وہ کہنے لگے کہ بات گہری ہے ، میںنے کہا کہ آپ نے چھوڑنی ہوتی ہے اور وہ بات تو گہری ہی ہوتی ہے۔انہوں نے پوچھا کہ جتنے بھی مولوی حضرات ہیں ان بیویاں خوبصورت کیوں ہوتی ہیں ، میں نے کہا کہ یہ اللہ کا فضل اور کرم ہے ۔ وہ کہنے لگے جتنے بھی دنیا دار لوگ ہیں ان کی عورتیں خوبصورت نہیں ہوتیں ۔مولانا صاحب نے کہا کہ ان افراد نے دنیا دار افراد کی خواتین کی کئی قسم کی اقسام بیان کیں اور کہا کہ لیکن مولویوں کی خواتین بہت خوبصورت ہوتی ہیں ۔مولانا صاحب نے کہا میں نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے جواب دیا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے ، اللہ کا شکر ہے ، آپ لوگوں کو احساس ہی نہیں ہے اللہ نے پردے کی لاج رکھی ہے ۔ایک جسم پر سارا دن گندگی پڑتی ہے ، گردو غبار پڑتا ہے ، پوری سوسائٹی کے کیمیکل پڑتے ہیں ، بری نگاہیں پڑتی ہیں اور پھر وہ بننے سنورنے کیلئے کریمیں لگاتی ہیں جس سے الرجی اور دیگر مسائل بنتے ہیں ۔اللہ کا شکرہے ہماری خواتین آپ کی طرح بن سنور کر نہیں بلکہ صرف ایک برقع کرتی ہیں ، جو چیز پردہ میں ہوتی ہے وہ سورج کی شعاوں نہیں پڑتی اور وہ بری نگاہوں سے بھی محفوظ رہتی ہیں ۔مولانا صاحب نے کہا کہ میں نے انہیں مثال دی کہ آپ اپنے وجود کو ہی دیکھ لیں پروفیسر صاحب جہاں آپ نے اپنی پنڈلی پر جہاں تک آپ کی پینٹ ہے اسے دیکھ لیں اور جہاں جوتی پہنی ہوئی ہوتی ہے اس حصے کو دیکھ لیں اور موازنا کر لیں ، آپ کو بازوں کو دیکھ لیں جنہوں نے آدھی بازو پہنی ہیں ان کا نیچے والا حصہ اور کہنی سے اوپر والا حصہ دیکھ فرق واضح ہو جائے گا ۔ جس پر وہ تمام افراد کہنے لگے کہ یہ فرق تو ہے ۔

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

نشان حیدر میجر عزیز بھٹی شہید کی گود میں موجود بچہ پاکستان کا انتہائی نامور اور دنیا کا انتہائی طاقتور ترین شخص ہے ، جانتے ہیں یہ بچہ کون ہے

گریٹر اسرائیل بنے گا، عراق،ترکی اور سعودی عرب تک مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل جائیں گے، عربوں کی اس وقت کیا حالت ہو گی

وہ کونسا عظیم پاکستانی وزیراعظم ہے جس نے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد ایک کچے مکان کے سوا پیچھے کچھ نہ چھوڑا۔۔۔؟لیاقت علی خان نہیں بلکہ ۔۔۔

’’عالم نے فتویٰ دیا :اگر اس کی قبر کیساتھ کسی شہید کو دفنا دیا جائے تو پھر ۔۔!‘، جانیں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ جہاز کی کھڑکی میں یہ سوراخ نما حصہ کیوں بنایا جاتا ہے؟

تازہ مچھلی کی پہچان کیسے ہوتی ہے؟ چند آسان طریقے

تم میرے ساتھ بھاگ کر آئی ہواب کسی اور کے ساتھ بھاگنے کا ارادہ ہے ؟شوہر کمرے میں داخل ہوا تو اس نازی سہم گئی ، شوہر بولا ۔۔۔! تفصیلات لنک میں

ایک مرتبہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو آدھی سلطنت دینے کو کہا ، لیکن ساتھ میں کچھ شرائط بھی عائد کیں