08:41 pm
دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

08:41 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر بھر میں کھانا تقسیم کرنے والوں کےلئے اپنے دو وقت کی روٹی کمانا کتنا مشکل ہے۔یہ کسی فاسٹ فوڈ کمپنی کے ڈلیوری بوائے سے پوچھیے۔ بارش اور سردی میں بھیگنے والے ایک ڈلیوری بوائے کے ساتھ ایسا کربناک واقعہ پیش آگیا کہ جس نے سنا۔ ان کا دل دہل گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ و ہ بارش سے بچنے کےلئے ایک شیڈ کے نیچے کھڑا ہو گیا۔ اتنی دیر میں ایک ڈلیوری بوائے بھی وہاں آکھڑا ہوا۔


موسم سرما میں کے 2 سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
صارف کو اس نوجوان کے سسکیاں لینے کی آواز آئی ۔جس پر اس نے اس کے رونےکی وجہ پوچھی ۔ تو اس نے بتایا کہ وہ ایک پتے پر کھانا ڈلیور کرنے گیا تھا۔لیکن تیز بارش کی وجہ سےاسے کہیں رکنا پڑگیا۔ جس کی وجہ سے کھانا پہنچانے میں آدھا گھنٹہ اضافی لگ گیا۔ جونہی وہ کھانا لے کر کسٹمر کے دروازے پر پہنچا تو اس نے یہ کہہ کر کھانا لینے سے انکارکردیا۔ کہ ڈلیوری بوائے کھانا دیر سے لے کر آیا تھااس لئے اب وہ اسے واپس لے جائے۔سوشل میڈیا صارف نے ڈلیوری بوائے سےکہا کہ اس میں رونے والی کیابات ہے۔ وہ کھانا واپس لے جائے اور بتا دے کہ کسٹمر نےکھانا لینے سےمنع کردیاہے۔ تاہم ڈلیوری بوائے نےکہا کہ کمپنی کے رول کے مطابق گاہک کے کسی بھی وجہ سے کھانا نہ لینے پر کھانےکی تمام تر ادائیگی ڈلیوری بوائے کو کرنا ہوگی۔ڈلیوری بوائے کے مطابق و ہ آرڈر 3800روپےکاتھاجبکہ ڈلیوری بوائے کی تنخوا ہ صرف 9000روپے تھی۔ اس طرح ان غریب ڈلیوری بوائز کو جہاں گاہکوں کی بد تمیزی اور نخرے جھیلنا پڑتے ہیں وہیں پر کمپنی بھی ان سے جلادوں جیسا برتائو کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ