02:21 pm
اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

چھپکلی گھروں کی چھتوں اور دیواروں میں رینگتی ہوئی تو ضرور نظر آتی ہو گی اور بچے اس کو ڈرا کر بھگاتے بھی ہیں۔ آپ خود بھی مختلف حربے کرکے چھپکلی کو بھگا دیتے ہوں گے۔ بعض اوقات آپ نے دیکھا ہوگا کہ بچے جب چھپکلی کو مارتے ہیں تو سب سے پہلے اس کی دم الگ ہو جاتی ہے اور کچھ دیر تک پھڑپھڑا رہی ہوتی ہے اور یوں ہمیں لگتا ہے کہ چھپکلی مر چکی ہے
اور اس کی دم پر مذید چپل مار مار کر اس کو آخر کار بلکل مار دیتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو نہیں معلوم تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ چھپکلی اکثر اپنی دم خود ہی توڑ دیتی ہے۔۔ مگر کیوں؟ اور کیسے؟ چھپکلی کو ایک سمجھدار اور تیز دماغ ریپٹائل اسی لئے کہا جاتا ہے کہ جتنے بھی رینگنے والے جانور ہیں ان میں سب سے زیادہ ذہین بھی چھپکلی ہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب چھپکلی کو کسی بھی جانور یا انسان سے خطرہ محسوس ہونے لگتا ہے تو وہ ان کی آنکھوں میں دھول جھونک دیتی ہے۔ کیسے؟ چھپکلی میں قدرتی طور پر یہ حس پائی جاتی ہے کہ وہ اپنے آپ کو بچانے کے لئے اپنی دم کو خود ہی توڑ دیتی ہے جس سے سامنے والے کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ چھپکلی مرگئی ہے درحقیقت چھپکلی زندہ ہوتی ہے بس اس کی دم الگ ہو جاتی ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ چھپکلی اپنی دم اس وجہ سے آسانی سے توڑ پاتی ہے کیونکہ نہ اس میں کوئی ہڈی ہوتی ہے اور نہ کسی قسم کی کوئی شریان اور خون بھی نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ دم آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے۔ پھر انسانوں اور جانوروں کو یہ لگتا ہے کہ چھپکلی مرگئی لیکن اصل میں وہ زندہ ہوتی ہے۔ دوبار دم کب آتی ہے؟ چھپکلی کی دم 10 سے 20 دنوں میں دوبارہ آنے لگتی ہے یہی وجہ ہے کہ 25 دن تک چھپکلی ایک مرتبہ پھر تیزی سے رینگنے لگتی ہے، لیکن دوبارہ آنے والی دم عموماً پہلے والی دم سے 4 سینٹی میٹر چھوٹی آتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر

’16 برس کی عمر میں جھنگ سے اکیلی اپنے گھر سے نکلی تھی اور آج۔۔۔‘ 26 سالہ پاکستانی لڑکی کی وہ کہانی جو ہر پاکستانی نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہیے

لڑکی کے والدین نے رشتہ آنے پر لڑکے کے چال چلن کا پتہ کرنے کا فیصلہ کیا ، ایک خاص بندہ لڑکے کے گاؤں پہنچا اور پوچھا ،

سیدھا ہاتھ سر پررکھ کر سورۃ الکوثر پڑھنے کافوری معجزہ دیکھ لیں ، پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل

سندھ کے ایک ہندو کو کینسر ہوا ، اس کی بیوی بولی میں آپ کو ایک چیز پلائوں گی وہ پیتے رہیں ، نوجوان کا کینسر ٹھیک ہوا

کلیجی کھانے کے شوقین پہلے نبی کریم ﷺ کا یہ فرمان سن لیں

جسم فروش خواتین جب بوڑھی ہوجاتی ہیں تو پھر کیا کرتی ہیں؟بڑھاپے میں پہنچنے والی جسم فروش خاتون نے پہلی بار دردناک کہانی بتا دی

وہ چاہتا تھا کہ میں خود ہی چلی جاؤں تاکہ۔۔۔ تین بچوں کی  ماں کو چلتی ٹرین میں ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑا کہ انسانیت شرما گئی

پاکستانی شوکت بھکاری جس کے بچے مہنگے ترین سکولوں میں پڑھتے ہیں 