03:30 pm
سونے سے پہلے یہ چھوٹاساوظیفہ پڑھ لیں، آپکی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں گی

سونے سے پہلے یہ چھوٹاساوظیفہ پڑھ لیں، آپکی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں گی

03:30 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک )اگر آپ ابھی سونے لگے ہیں تو پلیز سونے سے پہلے آپ اگر یہ چھوٹا سا وظیفہ ہے وہ کر لیں آپ کی دنیا بھی بن جائے گی اور آخرت بھی بن جائے گی انشاء اللہ اس وظیفہ کو لگا تار 7 دن تک کرنے سے آپ کے دل میں جو دلی مرادیں ہیں سب پوری ہو جائیں گیئں انشاء اللہ اگرچہ آپ کی دلی حاجت جائز ہوئیں تو کوئی بھی آپ کی حاجت کو روک نہیں سکے گا کیوں کہ
دینے والی زات ایک ہے وہمیرے اورآپ سب کے اللہ کریم ہی ہے جو جس کو دیتا ہے خوب سے خوب دیتا ہے. اس کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی ہے ہی نہیں مگر کوئی سچے دل سے ایکبار اس بادشاہوں کے بادشاء سے مانگ کر تو دیکھے وہ آپ کو اتنا نواز دے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکیں گے یہ وظیفہ ہمارے گھر میں سب کرتے ہیں اور انکا اب یہ عقیدہ بن چکا ہے کہ اگر یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ صرف تین دنوں کے اندر اندر میرا اللہ میرا فلاں کام کر دے گا اور یقین مانے ہوتا بھی ایسا ہی ہے کہ جو بھی آپ کے دل میں ہوتا ہے. آپ نے وظیفہ مکمل ہونے کے بعد ایک چھوٹی سی دعا کرنی ہے.کیوں کہ رات کا پہر ہے اس وقت آپ اکیلے ہیں تو اللہ پاک سے مانگنے کا اس سے بہترین وقت اور کونسا ہو سکتا ہے.آپ نے اپنے دل کا پیالہ خالی رکھنا ہے آپ کی جوبھی حاجت ہو اس وقت آپ نے اپنے اللہ کے سامنے وہ حاجت پیش کر دینی ہے اور پھر اپنی آنکھوں سے آنسو بہانے ہیں وہ بھی اپنے اللہ سے اپنے سابقہ گناہوں کی معافی کیساتھ انشا ء اللہ پھر دیکھ لیں آپ کی ہر جائز حاجت اللہ پوری کر دیں گے آپ ازما کر دیکھ لیں. اب میں آپ کو وظیفہ بتانیسے پہلے کچھ ہدایت بتا رہا ہوں جن پر آپ نے ظرور عمل کرنا ہے اور وہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ وضو کرنا ہے اپنے اللہ کی حمدو ثنادل سے بیان کرنی ہے جو آپ کے دل میں اللہ شان آتی ہے وہ اپنے رب کی بیان کردیں اسکے بعد آپ نے 3 بار درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے اور درود شریف پرھنے کے بعد آپ نے 4 بار سورت کوثر پڑھنا ہے اسکے بعد آپ نے سورت فاتحہ کو 8بارپڑھنا ہے پھر دعا مانگنی ہے اور دعا مانگتے ہوئے نے اللہ سے جو آپ کے دل میں کوئی حاجت ہے وہ حاجت آپنے اللہ کے سامنے رکھنی ہے پھر آپ دیکھ لیں انشاء اللہ آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو گی. چھوٹی سی گزارش ہے کہ اس وظیفہ کو ظرور آپ اپنے دوست اخباب کیساتھ شیئر کیجئے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار