03:33 pm
اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کو نیک بنانا چاہتا ہے توکنتین چیزوں کا عادی بنا دیتا ہے؟حضرت علی ؓ کا فرمان

اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کو نیک بنانا چاہتا ہے توکنتین چیزوں کا عادی بنا دیتا ہے؟حضرت علی ؓ کا فرمان

03:33 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک )حضرت علی ؓ نے فرمایا:جو شخص موت کا منتظر ہے وہ تیزی کے ساتھ نیکیوں کی طرف دوڑتا ہے۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : اگر کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو،کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کا خاص کرم ہے ۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کرو۔ حضرت علی رضی نے فرمایا :
کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہوتے ہیں۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اور اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے ۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : اس شخص میں ہر گز دلچسپی نہ لو جو تم سے دوری اختیار کرتاہو۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : اخلاق ایک دوکان ہے اور زبان اس کا تالا ہے تالا کھلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ دوکان سونے کی ہے یا کوئلے کی۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی طرف مت دیکھو،ہوسکتا ہے اس کی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : ایسی غربت پر صبر کرنا جس میں عزت محفوظ ہو اس امیری سے بہتر ہے جس میں ذلت و رسوائی ہو۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : بھائیوں کے حقوق ضائع کرنے سے اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے دروازے بند کردیتا ہے اور برائی کرنے والے کے ساتھ بھلائی کرنا ایمان کے کامل ہونے کی علامت ہے ۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : حسد بیماریوں میں سب سے بدترین بیماری ہے حسد نیکیوں کو اس طرح تباہ کردیتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو جلادیتی ہے ۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : لوگوں کے عیب سے ساس طرح غافل ہوجاؤ جیسے سوتے وقت تم دنیا سے غافل ہوتے ہو۔ حضرت علی رضی نے فرمایا :جاہل ہی اپنی رائے کو کافی سمجھتا ہے بدترین رائے وہ ہوتی ہے جو شریعت کے خلاف ہو۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : جو شخص یہ جاننا چاہتا ہو کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس کی کیا قدرو منزلت ہے تو اسے دیکھنا چاہئے کہ گناہ کا ارتکاب کرتے وقت اللہ کی کیا قدرومنزلت ہے۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ وہ جب شام کو واپس جاتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا۔ حضرت علی رضی نے فرمایا : اللہ جب کسی بندے کو نیک بنانا چاہتا ہے تو اسے تین چیزوں کا عادی بنا دیتا ہے تو اسے کم بولنے ،کم کھانے اور کم سونے کا الہام کردیتاہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں