02:53 pm
میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

ایک ایسا پاکستانی بھی ہے جس نے 83 سال کی عمر میں ایل ایل بی پاس کر لیا ہے۔ یہ شخص کون ہے آئیے جانتے ہیں۔ اس شخص کا نام ہے عبدالرحمان جو کہ منسٹری آف انڈسٹری میں ایک 18 گریڈ کے سرکاری ملازم تھے۔ سن 1999 میں یہ ریٹائر
ہوئے اور انہوں نے ٹھان لیا کہ گھر نہیں بیٹھنا اب اور اپنے بچپن کا خواب پورا کرنے نکل پڑے۔ یہ لاہور کے علاقے فیروز پور کے رہائشی ہیں ۔ اس وقت انکے 10 بچے اور یہ کئی بچوں کے داد، نانا ہیں۔عام حالات میں ہوتا تو یوں ہے کہ بچوں کی کامیابی پر والدین خوش ہوتے ہیں۔ پر یہاں انکے پوتے پوتیاں اور انکے بچے والد کی کامیابی پر خوش ہیں ۔عبدالرحمان صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کام اس لیے کیا کے ہمارے معاشرے میں مرد عورتوں پر بہت ظلم کرتے ہیں تو اس لیے انہیں انصاف دلانے کیلئے میں آج کھڑا ہوا ہوں۔ اس 83 سالہ بزرگ کے پاس پاکستان کے سب سے زیادہ عمر ہونے والے وکیل کا بھی اعزاز ہے ارو اب انہوں نے وکالت کے لائسنسن کیلئے بھی درخواست سے دے دی ہے۔ مزید یہ کہ ان کا کہنا ہے کہ اگر زندگی نے وفا کی تو میںوکالت میں ہی ایل ۔ایل ۔ایم بھی کر ڈالوں گا، پڑھائی کا مجھے اس لیے شوق ہے کیونکہ میں میٹرک کے بعد آگے پڑھ نہ سکا۔ لیکن میں نے اپنی نوکری کو نوکری سمجھ کر کی جس پر میرے افسران بہت خوش تھے اور میں جلد از جلد ترقی پاتا ہو ا 18 گریڈ تک جا پہنچا ارو میں مینصتری آف انڈسٹری میں ایک مینیجر کے طور پر کام کرتا تھا ، یہی وجہ ہے کہ آج بھی اگر میں اپنے ادارے میں جاؤں تو سو بندہ مجھے چائے پلانے والا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اپنی وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کا سفر بتاتے ہوئے کہا کہ میں ابھی ترو تازہ ہوں کیونکہ میں یا تو میٹرو بس میں جاتا ہوں یا پھر پیدل یونیورسٹی جاتا تھا۔اور اب جب سے ریٹائر ہو اتب سے دوپہر کا کھان انہیں کھایا بس صبح ایک روٹی اور مغرب کے بعد ایک روٹی جس کی وجہ سے آج تک فٹ ہوں۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں