02:58 pm
دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

02:58 pm


انسان کی ہوس اور حرص وہ جذبہ ہے جس کی کوئی انتہا نہیں ہوتی ہے زيادہ سے زيادہ جمع کرنے کی ہوس میں وہ خود کو بھلا بیٹھتا ہے جس کے نتیجے میں صحت جیسی دولت سے محروم ہو جاتا ہے۔ اور زندگی کی لذتوں کا مزہ چکھنے کی طاقت کھو بیٹھتا ہے ان کی زندگی ان تمام افراد کے لیے ایک مثال بن جاتی ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ دولت سے دنیا کی ہر چیز
خریدی جا سکتی ہے-ایسے ہی کچھ افراد کے بارے میں سوشل میڈیا پر ان کے معالج کی جانب سے ایک مضمون شائع کیا گیا جس میں اس نے بتایا کہ یہ افراد اتنی دولت کے باوجود بھی کس طرح کی زندگی گزار رہے ہیں ہم آپ کو ایسے ہی کچھ افراد کے بارے میں بتائيں گے- آصف علی زرداری آصف علی زرداری سابق صدر اور سیاست دان ہیں جن کے بارے میں ان کی پارٹی کے جیالوں کا یہ ماننا ہے کہ ایک زرداری سب پر بھاری- مگر ان کے حوالے سے ان صاحب کا یہ کہنا ہے کہ ایک دن جب وہ ایک دعوت پر پہنچے تو کھانے کی ٹیبل پر انواع اقسام کے کھانوں کی لائن لگی تھی- مگر اس دوران آصف علی زرداری کے سامنے جو کھانا پیش کیا گیا وہ ایک تھالی پر مشتمل تھا جس میں ایک کٹوری میں تھوڑی سی دال ایک کٹوری میں تھوڑی سے بھنڈیاں چاول اور آدھی چپاتی موجود تھی جس میں سے بھی آصف علی زرداری نے بہت ہی قلیل مقدار کھائی- جب اس حوالے سے انہوں نے آصف علی زرداری سے دریافت کیا تو ان کا یہ کہنا تھا کہ وہ اپنی بیماری کے سبب کسی بھی قسم کا گوشت نہیں کھا سکتے ہیں اور ان کا کھانا صرف یہی سادہ اشیا ہیں- چوہدری شجاعت حسین چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے رہنما ہیں اور حالیہ حکومت کے ساتھ ان کے حمائتی بھی ہیں پاکستانی سیاست میں ان کا کردار مفاہمانہ سیاست کے سبب کلیدی رہا ہے اور دولت ، طاقت سب کچھ ان کے گھر کی لونڈی نظر آتی ہے-گزشتہ دنوں ان کی بیماری کے حوالے سے کافی سنگین خبریں نظر سے گزر رہی تھیں اس حوالے سے جب چوہدری شجاعت حسین سے اس حوالے سے دریافت کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ اب وہ کافی بہتر ہیں مگر ان کی طبعیت اس حد تک خراب رہی کہ وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے قابل بھی نہ رہے تھے- اس کے ساتھ ساتھ وہ کوئی بھی کھانا اپنے منہ کے راستے سے نہیں کھا سکتے تھے- ان کے پیٹ میں ڈاکٹروں نے ایک ٹیوب لگا رکھی تھی جس سے کھانا ان کے پیٹ میں براہ راست ڈالا جاتا تھا یہاں تک کہ وہ منہ کے ذائقے کے لیے ترس گئے تھے۔ صدر الدین ہاشوانی صدر الدین ہاشوانی کی دولت کا شمار ان کے لیۓ خود کرنا ممکن نہیں ہے اور اس میں ہر لمحہ اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان کے فائیو اسٹار ہوٹلز کی چین کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ وہ دیگر کئی بزنس بھی کرتے ہیں- گزشتہ پانچ سالوں نے ایسی بیماری میں مبتلا ہیں کہ جس کے سبب ان کے لیے اپنے طور پر چلنا پھرنا محال ہو گیا ہے- ان کو ہر حرکت کے لیۓ فزیو تھراپسٹ کی ضرورت ہوتی ہے جو ان کے ساتھ چوبیس گھنٹے رہتا ہے- وہ ان کے ساتھ سفر کی صورت میں پرائیویٹ جہاز میں ان کے ساتھ سفر کرتے ہیں اس کے علاوہ کھانے پینے کے دوران بھی ان کے لیے فزیوتھراپسٹ کی مدد کے بغیر کھانا محال ہو جاتا ہے- ان تمام افراد کے بارے میں جاننے کے بعد عام انسان کے لیے یہ بات بہت اہم ہے کہ اگر آپ اپنی مرضی سے ایک نوالہ اپنے منہ میں ڈال سکتے ہیں اور اس کے ذائقے کو محسوس کر سکتے ہیں اور اس کو ہضم کر سکتے ہیں تو آپ دنیا کے دولت مند ترین شخص ہیں-


تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

ایک ساتھ 150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات