02:59 pm
 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دہ ش ت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ہزاروں جوانوں نے اپنی جان کا نذرانے پیش کیے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی کیپٹن روح اللہ شہید کے بارے میں بتائیں گے جس نے 150 افراد کی جان بچانے کیلئے اپنی جان کی قربانی دے دی۔ 24 اکتوبر 2016 یہ وہ دن تھا جب دہ ش ت گردوں نے کوئٹہ میں موجود پولیس ٹریننگ سینٹر پر ح م ل ہ کیا۔ رات کے 11 بج کر 10 میٹ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہ ش ت گرد داخل ہونے میں کامیاب ہوئے، جس کے بعد فائرنگ اورد ھ م ا ک و ں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا
۔دہ ش ت گردوں سے لڑنے کیلئے آرمی سے مدد طلب کی گئی۔ جبکہ اس آپریشن میں کیپٹن روح اللہ بھی شریک تھے۔ حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے عینی شاہد عبداللہ نے بتایا کہ ہم سب ایک کمرے موجود تھے۔ وہاں پر آرمی والوں کی موجودگی کو دیکھ کر ایک خ و دکش حملہ آور بھی چھپا گیا تھا۔ عبداللہ نے بتایا کہ کمرے میں اندھیرا بہت زیادہ تھا اور کچھ نظر نہیں آرہا تھا، ہمیں معلوم نہیں تھا کہ ہمارے کمرے میں خ و دکش حملہ آور بھی چھپا ہوا ہے۔ اس نے کہا کہ وہاں خاموشی کا سماں تھا، ایسے میں فوجی کیپٹن روح اللّٰہ کمرے میں داخل ہوا اور پوچھا کہ تم ہمارے بندے ہو؟ اور کہا کہ میں ایس ایس جی کا جوان ہوں۔ کیپٹن نے ہم سب کو ہاتھ اوپر اٹھا کر کمرے سے باہر جانے کا کہا اور کمرے کو دیکھنے لگے کہ اچانک آواز میرے کانوں میں گونجی کہ یہ چارپائی کے نیچے کون موجود ہے۔ زخمی عبداللہ نے بتایا کہ جیسے ہی کیپٹن نے چارپائی پر لات ماری تو وہاں خ و د کش بمبار بیٹھا ہوا تھا۔ عبداللہ نے کہا کہ کمرے میں 150 افراد تھے، کیپٹن روح اللہ نے ہماری جان بچانے کیلئے اپنے آپ کو خود کش کے اوپر گرا لیا، اس کے بعد دھماکا ہوا، اور کیپٹن روح اللہ شہید ہوگئے۔ شہید کیپٹن کے کیسی شخصیت کے حامل تھے شہید کیپٹن کے والد کے مطابق 26 سالہ روح اللہ کی جلد ہی شادی ہونے والی تھی۔ والد صاحب نے بتایا کہ وہ آج اپنے بیٹے پر فخر محسوس کرتے ہیں، اس نے اپنے وطن کیلئے اپنی جان دے دی۔ کیپٹن روح اللہ کے دوست نے بتایا کہ روح اللہ ایک خوش اخلاق شخصیت کا حامل تھا۔ وہ ہمیشہ سے ایک آرمی آفیسر بننا چاہتا تھا۔ مزید کہا کہ میں جب کبھی اسے فون کرتا تھا وہ مجھے کہتا تھا کہ میں ابھی ڈیوٹی پر ہوں، میں تم سے وعدہ کرتا ہوں کہ تم سے ملنے ضرور آؤں گا۔ سلام ہے ان جوانوں پر جو ہماری حفاظت کیلئے اپنی جان کی پرواہ نہیں کرتے۔ خیال رہے کہ 2016 میں ہونے والےدہ ش ت گرد ح م ل ے میں 60 سے زائد اہلکار شہید ہوئے تھے، جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ پاکستان آرمی کی جانب سے ریسکیو آپریشن کے دوران جان کی بازی لگانے والے کیپٹن روح اللہ کے لیے تمغہ جرأت سے نوازا گیا۔

تازہ ترین خبریں

تعلیم جتنی اچھی ہوگی ۔۔۔ اتنی ہی بہترین لیڈر شپ ہوگی۔۔۔وزیر اعظم عمران خان کے بیان نے دنیا کوہلا کر رکھ دیا

پاکستان سےبے حد محبت کرنے والے اور عالمی شہرت یافتہ جاپان کے ریسلراینوانتقال کرگئے

کپتان نے اقتدار تو چھوڑ دیا مگر لوٹنے والوں کو این آر او نہ دیا۔۔۔مشیر حکومت پنجاب کا بیان سامنے آ گیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات