03:01 pm
آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

حالیہ دور میں شادی اور ماضی میں ہونے والی شادیوں کو اگر دیکھا جائے تو ہر وقت شادی انسان کی زندگی کا وہ موقع رہا ہے جب کہ وہ اس دن کے حوالے سے خاص اہتمام کرتا ہے۔ اپنی طاقت سے بڑھ کر دولہا دلہن کے ملبوسات کا انتظام
کیا جاتا ہے اور یہی کوشش کی جاتی ہے کہ اس دن سب سے خوب تر نظر آئیں-مگر یاد ماضی عذاب اس وقت بن جاتی ہے جب انسان کی کچھ ایسی تصاویر اس کے سامنے آجاتی ہیں جن کو دیکھ کر اپنی غربت کے دن یاد آجاتے ہیں۔ امیر بننے کے لیے جائز اور نہ جائز ہر طرح کے ذرائع استعمال کر کے کامیاب ترین نظر آنے والے یہ سیاست دان اپنی شادی کے دن کیسے کپڑے پہن کر تیار ہوئے تھے اس کے متعلق آج ہم آپ کو بتائيں گے- نواز شریف نواز شریف کے خاندان کا شمار پاکستان کے امیر ترین گھرانوں میں ہوتا ہے جن کے بارے میں ان کے بھائی شہباز شریف کا یہ ماننا ہے کہ ان کے والد ایک محنت کش انسان تھے اور ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے- جبکہ انہی کے حوالے سے نواز شریف کا یہ ماننا ہے کہ ان کے والد ایک اسٹیل مل کے مالک تھے ان میں سے سچ کون بول رہا ہے اللہ ہی جانتا ہے- مگر کچھ تصاویر بھی سچ بولتی ہیں جو کہ آج ہم آپ کو دکھائیں گے جن کو دیکھ کر آپ خود فیصلہ کر لیں کہ اپنی شادی کے موقع پر عام سے لباس میں نظر آنے والے یہ افراد آج جوتا بھی مہنگے برانڈ کا ہی پہنتے ہیں جس کی قیمت لاکھوں میں ہوتی ہے- آصف علی زرداری آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو کی شادی اپنے وقت کی ایک مقبول ترین شادی تھی جس میں ہر انسان دولہے کو دیکھنے کا خواہشمند تھا- مگر اس موقع پر آصف علی زرداری کا انتخاب کیا تھا اس کو آپ خود دیکھ کر فیصلہ کریں کہ کیا آج کے آصف علی زرداری اور کل کے آصف علی زرداری کے لباس میں کیا فرق ہے- فاروق ستار متحدہ قومی مومنٹ نے اپنے عروج کے دور میں اس بات کا دعویٰ کیا تھا کہ وہ عام لوگوں کی جماعت ہے اور انہوں نے غریب لوگوں کو اقتدار کی مسند پر بٹھا دیا ان کی بات کچھ ایسی غلط بھی نہ تھی- ڈاکٹر فاروق ستار کی شادی کی یہ تصویر اسی بات کا ثبوت ہے- مریم نواز مریم نواز کا شمار پاکستان کی ان خوش لباس سیاست دانوں میں ہوتا ہے جن کے ہاتھ میں پکڑا پرس ہی لاکھوں کی مالیت کا ہوتا ہے- ان کے سر سے لے کر پیر تک لباس میں شامل ہر چیز مہنگی ترین ہوتی ہے- مگر اپنی شادی پر ان کے اور کیپٹن صفدر کا لباس تو کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہا ہے- پرویز مشرف پرویز مشرف کی جائیداد اور دولت کے بارے میں اکثر افراد انتہائی متنازعہ دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں مگر پرویز مشرف نے اپنی شادی پر کیا پہنا تھا اس کو بھی آپ خود دیکھ لیں-

تازہ ترین خبریں

تعلیم جتنی اچھی ہوگی ۔۔۔ اتنی ہی بہترین لیڈر شپ ہوگی۔۔۔وزیر اعظم عمران خان کے بیان نے دنیا کوہلا کر رکھ دیا

پاکستان سےبے حد محبت کرنے والے اور عالمی شہرت یافتہ جاپان کے ریسلراینوانتقال کرگئے

کپتان نے اقتدار تو چھوڑ دیا مگر لوٹنے والوں کو این آر او نہ دیا۔۔۔مشیر حکومت پنجاب کا بیان سامنے آ گیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات