08:39 pm
میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

کراچی(نیوزڈیسک)عارفہ صدیقی یہ وہ نام ہے جو ہزاروں لاکھوں پاکستانیوں کے دلوں میں بستا ہے۔ یاد رہے مشہور پاکستانی اداکارہ نے 2001 میں انکار ڈرامے کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا تھا لیکن اب وہ اپنے شوہر کے ہمراہ دوبارہ اسکرین پر جلوہ گر ہوئی ہیں۔انہوں نے شوہر تعبیر کے ساتھ مل کر ایک "گانا کچھ بھی نہیں" تیار کیا ہے جو کہ ان کے یوٹیوب
چینل "عارفہ اینڈ تعبیر" پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اس خوبصورت گانے کو بنانے والے بھی یہ خود ہی ہیں اور اس میں اداکاری کے جوہر بھی میاں بیوی نے خود ہی دیکھائے ہیں ۔اپنی نجی زندگی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے عارفہ کا کہنا تھا کہ میں نے جب ڈرامہ انڈسٹری چھوڑی تو اس وقت پرائیوٹ چینل کھل رہے تھے اور ان میں کام بھی معیاری نہیں ہو رہا تھا تو اس وجہ سے اداکاری کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا ہاں لیکن میوزک میری دنیا میں نے نہیں چھوڑی۔اور استاد نذر حسین صاحب کے ساتھ جتنا وقت گزرا وہ بہت اچھا تھا اور ان سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا اور شروع سے ہی مجھے گلوکاری کا بھی شوق تھا واضح رہے کہ استاد نذر حسین ان کے پہلے شوہر تھے۔دوران انٹرویو ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرے شوہر ایک بہت ہی قابل، ہونہار شخص ہیں، میں انکے ساتھ بہت خوش ہوں اور مستقبل میں بھی جو گانے گاؤں گی اس میں بھی شوہر ہی ساتھ ہوں گے۔اس کے علاوہ جب ان سے یہ سوال کیا گیا کہ آپ بہت ہی ہلکی آواز میں بات کرتی ہیں تو کیا اب بھی ویسے ہی بات کرتی ہیں تو کہتی ہیں جی ہاں بالکل میری والدہ نہایت ہی ہلکی آواز میں بات کرتی تھیں تو یہ عادت مجھے ان سے ملی ہے۔ یہی نہیں بلکہ آج بھی میں غصہ نہیں کرتی بس بات برداشت کرتی ہوں۔ کچھ بھی ہو جائے غصے پر قابو رہتا ہے۔واضح رہے کہ عارفہ صدیقی پی ٹی وی کے دور کی ایک مشہور و معروف اداکارہ ہیں جو 9 جون 1969 میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔

مہاتما گاندھی کو ق ت ل کرنیوالے شخص نتھو رام کو لڑکیوں کی طرح کیوں پالا گیا تھا؟

کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا