11:34 pm
 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

شادی کے لیے بہترین جیون ساتھی کے انتخاب سے مشکل ترین لمحہ ہوتا ہے، مگر آج کے دور میں میرج بیورو نے اس مشکل کو آسان بنا دیا ہے۔ ہم اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی خاتون کے بارے میں بتائیں گے جو کہ میرج بیورو چلاتی ہیں۔رشتہ کرانا ایک ذمہ داری کا کام ہے جو کہ ملتان کی مسسز شوکت بہترین طرح سے جانتی ہیں۔ مسسز شوکت گزشتہ کئی سالوں سے رشتہ
کرا رہی ہیں، اور انہیں یہ کام کرنے میں کوئی پریشانی بھی نہیں ہوئی۔ مسسز شوکت یہ کام بنا معاوضے کے کرتی ہیں، جبکہ اب تک وہ 3 ہزار سے زائد رشتے کرا چکی ہیں۔ مسسز شوکت نے اگرچہ یہ کام فی سبیل اللہ کیا مگر انہیں سماج ایک ایسا بدتر چہرا دکھا جس میں لڑکی اور لڑکے والوں کی ڈیمانڈز بھی سنی پڑتی تھیں۔مسسز شوکت کا کہنا تھا کہ میں نے ایک رشتہ کرایا تھا، جو کہ میری زندگی کا پہلا رشتہ تھا، وہ اس حد تک کامیاب ہوا کہ میری شہرت ہی بن گیا۔ اس کے بعد سے اب تک رشتہ کرا رہی ہوں۔ مسسز شوکت کے اب لاہور، خانیوال اور ملک کے دیگر شہروں میں بھی رابطے ہیں اور وہ رشتے کراتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ یہ سب اللہ کا کرم ہے جو لوگ مجھ پر اعتماد کرتے ہیں۔لوگوں کے اعتماد سے متعلق مسسز شوکت کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس نہ پہنچاؤں اور انہیں ایمانداری کے ساتھ رشتوں کے بارے میں بتاؤں۔ رشتہ کرانے کی فیس نہ لینے سے متعلق مسسز شوکت نے بتایا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں لوگوں کی دعاؤں کا حصہ بنوں کیونکہ پیسہ تو ہر ایک کے پاس ہوتا ہے۔لڑکی اور لڑکے والوں کی الگ الگ ڈیمانڈز ہوتی ہیں، اسی لیے ان کی شادی میں دیر ہوتی ہے اور عمریں گزر رہی ہوتی ہیں۔ اگر کسی کا لڑکا لائق ہو جائے تو وہ سارا جہاں ڈھوںڈتی ہے کہ کہیں سے اسے خوبصورت، کم عمر اور زمین جائیداد بھی لے کر آئے۔ اس صورتحال میں لڑکی کو تعلیم دیں یا یہ سب دیں۔ دراصل ایسے لوگ اپنے بیٹے کو کیش کرانا چاہتے ہیں جو کہ بہت ہی غلط بات ہے۔ مسسز شوکت اس وقت افسردہ ہو گئیں جب انہوں نے ایک ایسی صورتحال کی طرف نظر ڈالی جو کہ لڑکی والوں کے لیے تکلیف دہ ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لڑکے والے لڑکی کے گھر جاتے ہیں، لڑکی دیکھتے ہیں، مگر لڑکی کے والے لڑکے کو نہیں دیکھ پاتے۔ کیونکہ لڑکے والے اپنی پسند کی لڑکی تلاش کرتے ہیں، لیکن لڑکی والوں کو لڑکا پسند کرنے کا اختیار نہیں ہوتا۔ان کا لڑکے والوں سے متعلق کہنا تھا کہ لڑکے والوں کو اللہ کی سزا ہے، وہ ایک لڑکی کو ٹھکراتے ہیں، اسی لیے وہ جگہ جگہ گھومتے ہیں، لیکن ان کے دماغ میں ان کی پسند کی لڑکی بیٹھتی ہی نہیں ہے۔ جبکہ رشتہ کے حوالے سے آنے والے لڑکے والے اور لڑکی والے انوکھے نخرے رکھتے ہیں۔ مسسز شوکت نے بتایا کہ لڑکی والے کہتے ہیں کہ اکلوتا لڑکا ہو، جس کے بہن بھائی نہ ہوں، جن کے ماں باپ مر چکے ہوں، کماتا ہو، ٹھیک ٹھاک ہو۔ لیکن کہیں نا کہیں تو سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے، یہ بات لڑکی والے نہیں سمجھتے۔جبکہ لڑکے والے کہتے ہیں کہ لڑکی کار کوٹھی والی ہو، جو ہماری خدمت بھی کرے۔ لڑکی کے نین نقش اچھے ہوں، خوبصورت ہو اور چلتی پھرتی بھی صحیح ہو۔ اب لڑکے والے چاہتے ہیں کہ فلاں فلاں اداکارہ کی طرح لڑکی خوبصورت ہو۔ میں رشتہ کراتے وقت کہہ دیتی ہوں کہ لڑکے اور لڑکی والوں کو جانتی ہوں مگر جان پہچان اور تسلی آپ نے خود لینی ہے، اسی لیے تسلی دونوں فیملیز خود کرتی ہیں۔ ڈاکٹر، اینجینئیر، بڑا کاروبار تب ہی لڑکی کا رشتہ کریں گے، اسی طرح لڑکے والے بھی پڑھی لکھی اور ڈاکٹر لڑکی کو فوقیت دیتے ہیں۔اگر لڑکا کالا ہے، جیسا بھی ہو مگر وہ امیر ہے تو ہی رشتہ کرتے ہیں۔ اب کوئی شرافت کو نہیں دیکھتا، ہر کوئی پیسہ دیکھتا ہے۔ اچھی بھلی خوبصورت لڑکی گھر پر بیٹھی ہے، لڑکے والے کہتے ہیں کہ یہ کوئی لڑکی ہے؟ میں کہتی ہوں کہ یہ تو میری بیٹیوں جیسی ہے۔ مسسز شوکت اگرچہ ان جیسے لوگوں کو بالکل پسند نہیں کرتیں مگر وہ اب بھی پُر امید ہیں کہ وہ ہر ایک بیٹی کو ایک محفوظ سسرال فراہم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔

مہاتما گاندھی کو ق ت ل کرنیوالے شخص نتھو رام کو لڑکیوں کی طرح کیوں پالا گیا تھا؟

کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا