11:47 pm
بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

اکثر ہم سنتے ہیں کہ بیٹیاں زحمت نہیں زحمت ہوتی ہیں۔ لیکن اس جملے کی اصل مثال ایک ایسی خاتون ہیں جنہوں نے اپنے فیملی کی اس وقت مدد کی جب وہ خود شادی کے بندھن میں بند چکی تھیں۔ ہماری ویب ڈاٹ کام ایک ایسی ہی داستان لے کر آئی ہے جس میں ایک باہمت عورت اور ایک بیٹی کے بارے میں بتائیں گے جس نے اپنی مشکلات کو بالائے تاک رکھ کر والدین کی مشکلات کو
ختم کیا۔ نبیلہ کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے ہے جو کہ باعزت اور پڑھا لکھا گھرانہ ہے۔ نبیلہ خود اپنے والدین کی فرماںبردار اور چہیتی بیٹی ہیں۔والدین اپنی بچوں کی ہر خواہش کو پورا کرتے ہیں۔ لیکن کبھی نبیلہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ ان کے ساتھ ایسا کچھ ہوگا۔ سوشل پاکستان کو دیے گئے انٹرویو میں نبیلہ نے بتایا کہ 2012 سے پہلے ہمارا گھر خوشحال گھرانہ تھا۔ لیکن 2012 کے بعد ان پر مصیبتوں اور مشکلات کے پہاڑ ٹوٹ پڑے تھے۔ مالی مشکلات او رقرضوں کی وجہ سے والدین ذہنی طور پر پریشان تھے۔ والد نے تو پریشانیوں کو جھیلنے کی کوشش کی مگر ان کی والدہ نے اس مشکل وقت کو اس حد تک ذہن پر حاوی کر لیا کہ وہ ذہنی طور پر کمزور ہو گئیں اور پھر گھر سے کبھی بھی نکل جایا کرتی تھیں۔ گلیوں میں پھرا کرتی تھیں۔ محلے دار انہیں دیکھا کرتے تھے۔ ہر ایک شخص یہی سوچتا تھا کہ اب اس گھر پر مشکلات کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ہیں، سب امید دلانے کے بجائے یہی سوچتا تھا کہ مسجد کے کسی کے انتقال کا اعلان ہوا ہے کہیں نبیلہ کی والدہ ہی تو نہیں۔ نبیلہ بتاتی ہیں کہ والدہ کافی بری حالت کا شکار ہو گئیی تھیں۔ امی نے اس حد تک ٹینشن لی کہ وہ پاگل ہو گئیں۔ وہ اس طرح ہو گئیں جیسے صدمے میں چلی گئی ہوں۔ امی گلیوں میں بھاگنے لگ جایا کرتی تھیں۔ وہ اس حد تک بیمار ہوئیں کہ لوگوں جب کبھی مسجد سے اعلان ہوتا تو گمان کرتے کہ کہیں نبیلہ کی والدہ کے انتقال کی خبر نہ ہو۔ نبیلہ اپنی والدہ کو دیکھ کر تڑپ جاتی تھیں، ان سے والدہ کی یہ حالت دیکھی نہیں جاتی تھی۔ نبیلہ اللہ سے دعا کرتی تھیں کہ یا اللہ پاک کوئی ایسا وسیلہ بنا دے کہ میں والدین کی مشکلات کو ختم کر دوں۔ ان سب مشکلات کے باوجود نبیلہ نے ہمت نہیں ہاری اور ووکینشل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں داخلہ لیا، جہاں وہ کمپیوٹر سے متعلق مضمون پڑھتی تھیں۔ وہیں وہ مخلتف اداروں اور لوگوں کو اپنی ہنر سے متعلق درخواستیں بھی بھیجتی تھیں۔ چونکہ میں نے نیٹ ورکنگ کا کورس کیا تھا، اسی لیے سوشل میڈیا سے بھی واقف تھیں لیکن اسکائپ پر پڑھایا جاتا ہے یہ بات معلوم نہیں تھی۔ نبیلہ نے اسکائپ کو ہی پریشانیون اور مشکلات کے حل کا ایک ذریعہ تصور کیا اور اسکائپ پر مخلتف لوگوں کو قرآن مجید پڑھانا شروع کر دیا۔ نبیلہ نے اسکائپ پر قرآن مجید پڑھانا شروع کیا جس کا ہدیہ انہیں اتنا ملتا تھا کہ وہ گزر بسر کر لیتی تھیں۔ نبیلہ نے دن رات اسکائپ پر لوگوں کو قرآن مجید پڑھایا تب جا کر وہ اس حد تک قابل بنیں کہ اپنے والدین کو گھر تحفے میں دیا۔ نبیلہ نے نہ صرف گھر تحفے میں دیا بلکہ والدین پر چڑھا ہوا قرض بھی اتار دیا۔ یعنی نبیلہ سچ مچ اپنے والدین کے لیے رحمت ثابت ہوئی کیونکہ نبیلہ شادی شدہ تھیں اس پوری صورتحال میں گھر بھی سنبھالتیں اور اپنے والدین کا بھی خیال رکھتیں۔ دن رات والدین کی خاطر کام کرنے سے نبلہ خود بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی بیماریوں میں مبتلا ہو گئی ہیں۔ نبیلہ کے تین بچے ہیں اور ان کے شوہر بھی نوکری کرتے ہیں۔ شوہر کی کمائی سے گھر کا خرچ چل جاتا ہے اور نبیلہ کو جو پیسے ملتے ہیں اسے وہ محفوظ کرلیتی ہیں۔ نبیلہ نے اپنے والدین اور سسرال کو ایک ساتھ لے کر نہ صرف چلیں بلکہ دنیا کو پیغام دے دیا کہ مشکل کچھ بھی ہو اسے آسان بنانا اور شکست دینا ہم پر ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اعظم سواتی کی گرفتاری،ڈاکٹر یاسمین راشد کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

ہر حربہ استعمال کریں گے مگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن کا اعلان

باتیں کم اور عمل زیادہ ۔۔۔کسی کو غدار کا لقب نہیں دینا چاہیے،سعد رفیق

وزیر اعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔

مہاتما گاندھی کو ق ت ل کرنیوالے شخص نتھو رام کو لڑکیوں کی طرح کیوں پالا گیا تھا؟

کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا