11:48 pm
دن میں بس 4 گھنٹے پڑھتا تھا اور ۔۔ بدنام گاؤں قصور کے رہنے والے غریب شخص نے 8 سال بعد میں سی ایس ایس امتحان کیسے پاس کیا؟

ہر کسی کا خواب ہوتا ہے کہ وہ بڑے سے بڑا افسر بنے آگے پیچھے اس کے گاڑیاں گھومیں لیکن یہ کام اتنا آسان نہیں کسی بھی ملک میں بڑا افسر بننے کیلئے آپکو مقابلے کا امتحان پاس کرنا پڑتا ہے جسے ہم پاکستان میں سی ایس ایس کہتے ہیں۔ سی ایس ایس کوئی ایک کیک کا ٹکڑا نہیں جو اتنی آسانی سے اس کا امتحان کلئیر کر جائیں گے اس کے لیے خون جلتا ہے دن رات
پرھائی کرنی پرتی ہے مگر ایک پاکستانی ایسا بھی ہے جس نے سی ایس ایس با آسانی کی اور اب اسٹینٹ کمشنر تعینات ہونے والے ہیں۔ اس شخص کا نام ہے احسان علی جو کہ پنجاب کے بدنام زمانہ ضلع قصور کے گاؤں کھوڈیاں خاص کا رہائشی ہے لیکن وہاں کے لوگوں سے بلکل مختلف ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی راز یہ بتایا کہ وہ مسلسل سی ایس ایس کا خواب دل میں رکھتے تھے اور پچھلے 8 سالوں میں 3 مرتبہ اس امتحان میں فیل بھی ہو گیا تھا پر ہمت نہیں ہاری کیونکہ جو ہمت ہارے وہ بزدل ہوتا ہے۔ آپ نے ہمیشہ قصور کا نام مختلف قسم کے جرائم ہی سنا ہوگا لیکن یہ اپنے علاقے کے لوگوں سے بلکل مختلف ہیں کیونکہ سی ایس ایس کرنے سے پہلے یہ ایک چھوٹے سرکاری ملازم تھے۔ اور انکی مدت ملازمت پورے 8 سال تھی ۔یعنی کہ سرکاری ملازمت کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے سی ایس ایس کی تیاری بھی کی اور آخری چانس میں اس امتحان کو پاس کر ہی لیا ۔ اس عصاب شکن امتحان میں انکے مطابق وہی شخص پاس ہو سکتا ہے جو اپنے مقصد سے پیچھے نہ ہٹے کیونکہ انسان بچپن سے یہی سوچ کر اچھے سے اچھے اسکول میں پڑھتا ہے کہ بڑا ہو کر کچھ کر کے دکھاؤں گا۔ اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج میری کامیابی پر سب لوگ خوش ہیں۔ اور وہ لوگ جو مجھے کامیاب دیکھ کر میری طرف اب دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں انہیں بھی کچھ نہیں کہوں گا کیونکہ مجھے دیکھ کر ہی انہیں بھی حوصلہ ملے گا اور وہ بھی آگےبڑھیں گے۔ مزید یہ کہ اب بات کرتے ہیں کہ سی ایس ایس کی تیاری دن میں کتنے گھنٹے کرنی چاہیے تو اس پر احسان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ تو انسان کے اپنے اوپر ہے کہ وہ کتنے گھنٹے یہ کام کر سکتا ہے ویسے میں زیادہ سے زیادہ 4 سے 6 گھنٹے ہی دن میں پڑھنا چاہیے اور یہی استاتذہ کہتے ہیں۔ آپ نے ہمیشہ قصور کا نام مختلف قسم کے جرائم ہی سنا ہوگا لیکن یہ اپنے علاقے کے لوگوں سے بلکل مختلف ہیں کیونکہ سی ایس ایس کرنے سے پہلے یہ ایک چھوٹے سرکاری ملازم تھے اور انکی مدت ملازمت پورے 8 سال تھی ۔یعنی کہ سرکاری ملازمت کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے سی ایس ایس کی تیاری بھی کی اور آخری چانس میں اس امتحان کو پاس کر ہی لیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔

مہاتما گاندھی کو ق ت ل کرنیوالے شخص نتھو رام کو لڑکیوں کی طرح کیوں پالا گیا تھا؟

کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا