10:37 pm
تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

سوشل میڈیا پر خواتین سیاستدان بھی کافی چرچہ میں رہتی ہیں، لیکن ان کے نجی زندگی میں بھی کچھ ایسے واقعات موجود ہیں جو کہ انہیں سب میں منفرد بناتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ عظمیٰ بخاری: عظمیٰ بخاری اپنے والدین سمیت پورے گھر والوں کی چہیتی ہیں۔ والد زاہد حسین بخاری 2020 میں انتقال کر گئے تھے،
ان کے انتقال نے بیٹی کو شدید صدمہ پہنچایا تھا۔ عظمٰی اپنے والد کی پرچھائی ہیں، انہوں نے بیٹی کو گھر میں ڈکٹیٹر کی حیثیت دی تھی، یعنی والد کے بعد گھر میں عظمٰی بخاری ہی ڈانٹ سکتی ہیں۔ عظمٰی بخاری کے شوہر سمیع اللہ خان ہیں جو کہ رکن پنجاب اسمبلی بھی ہیں۔ سمیع اللہ خان سے عظمٰی بخاری کی دوسری شادی ہے۔ عظمٰی کی پہلی شادی جوانی میں ہوئی تھی لیکن عظمٰی کے مطابق شوہر اور ان کے بیچ طلاق کی وجہ شوہر تھے۔ عظمٰی اپنی پہلی شادی سے متعلق کہتی ہیں کہ سابق شوہر انہیں کہتا تھا کہ تم برقع پہنو، حالانکہ میں پہنتی تھی، اسے اس بات کا برا لگا تھا کہ میرے والد نے ان سے یہ کیوں کہا کہ میری بیٹی کا خیال رکھنا۔ سابق شوہر کہتے تھے کہ لوگ کہتے ہیں تمہاری بیوی کم عمر اور خوبصورت ہے۔ عظمٰی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی شادی بچانے کے لیے بہت کوشش کی، مجھے برا لگتا تھا کہ میرے والد سابق شوہر سے بار بار معافی مانگیں، وہ والد کو کہتا تھا کہ آپ مجھ سے معافی مانگیں۔ میں 22 سال کی تھی جب بیٹی شدید بیمار ہوئی اس صورتحال میں میں نے شوہر سے کہا کہ بیٹی کو اسپتال لے جاؤ یا دوا لے آؤ تو وہ کہتے تھے کہ دانت نکل رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ عظمیٰ بخاری نے نہ صرف اپنے مشکل وقت میں گھر کو سنبھالا بلکہ پاکستان کے اہم عہدوں پر کام کرتے ہوئے ہمت نہیں ہاری۔ حنا پرویز بٹ: مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی حنا پرویز بٹ کا شمار بھی اب پاکستان کی نوجوان سیاست دانوں میں ہو رہا ہے، پارٹی کے دفاع میں پیش پیش رہنے والی حنا سب کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ لاہور کی مشہور شخصیت پرویز بٹ کی صاحبزادی حنا پرویز بٹ کا شمار پنجاب کی ابھرتی ہوئی خواتین سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔ حنا کی خواہش تھی کہ ان کی بھی ایک آئیڈیل شادی ہو، مگر ہر بار خواہشات پوری نہیں ہوتی۔ حنا کی شادی بھی زیادہ دن نہ چل سکی اور طلاق پر اختتام پزیر ہو گئی۔ حنا پرویز بٹ نے طلاق کے بعد بھی زندگی کو تھمنے نہیں دیا، اپنی تعلیم مکمل کرنے کا فیصلہ کیا جس پر ان کے والد سمیت گھر والوں نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ حنا نے فیشن ڈیزائننگ کی دنیا میں قدم رکھا تو والد نے اس حوالے سے بھی بیٹی کو سپورٹ کیا۔ زندگی میں نشیب و فراز آتے رہے مگر حنا نے ہمت نہیں ہاری۔ حنا ربانی کھر: پاکستان پیپلز پارٹی کی اہم رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا شمار پاکستان کی خوبصورت خواتین سیاست دان میں ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں انہیں خوبصورت ترین وزیر خارجہ کا اعزاز ملا تھا۔ 1977 میں پیدا ہونے والی حنا اس وقت اپنے بچوں کے ساتھ خوش خرم زندگی گزر بسر کر رہی ہیں۔ حنا ربانی کی دو بیٹیاں بھی ہیں جو کہ انہی کی طرح خوبصورت ہیں۔ ایک کا نام دینا گلزار جبکہ دوسری کا نام عنایا گلزار ہے۔ حنا اپنے شوہر فیروز گلزار کے ساتھ رہتی ہیں۔ خوبصورت خواتین سیاست دانوں میں صف اول میں شمار ہونے والی حنا ربانی کھر کا انداز ہی کچھ ایسا ہے کہ ان کی پُر اثر شخصیت ہر ایک پر حاوی ہو جاتی ہے۔ زرتاج گُل: پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والی زرتاج گل وزیر احمد زئی قبیلے میں پیدا ہوئیں۔ جبکہ 2010 میں شادی کے بعد زرتاج گل ڈیرہ غازی خان آ گئیں اور وہیں رہائش اختیار کر لی ہے۔ زرتاج گل کے حلقے میں ایک علاقہ ہے جو کہ اخوند چوک کے نام سے جانا جاتا ہے، دراصل یہ علاقہ مارکیٹ کی وجہ سے مشہور ہے۔ اسی طرح اس حلقے میں ڈیرہ غازی خان کی پہلی اخوند مسجد بھی قائم ہے۔ جبکہ 1902 کا پہلا اسلامی اسکول بھی یہی واقع ہے، زرتاج گل ان تمام اہم مقامات اور مقدس عمارتوں کی دیکھ بھال کے حوالے کافی سنجیدہ ہیں۔ زرتاج بتاتی ہیں کہ ان کے دادا سسر کی عقیدت حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری سے تھی، چونکہ دادا سسر کی کوئی اولاد نہیں تھی، ان صوفی بزرگ نے دادا سسر کو مشورہ دیا کہ تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا۔ وہ بتاتی ہیں کہ تقریبا 50 سال کی عمر میں دادا سسر کی اولاد ہوئی تھی۔ ثانیہ عاشق: ثانیہ عاشق کا شمار ان نوجوان سیاست دانوں میں ہوتا ہے جو کہ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے سب کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اپنی م…

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل

میں لاکھوں یتیموں کا باپ ہوں، دکھاوا نہیں کرتا۔۔ بحرین کا ایدھی جس کو عوام اور حکومت نے جب خراجِ تحسین پیش کیا تو رو پڑا

روزانہ 2 ہزار لوگوں کو افطاری کرواتے، مدد خاموشی سے کریں تو اللہ قبول کرتا ۔۔ کرکٹر رومان رئیس غریبوں کی مدد کس طرح کرتے ہیں ،بتادیا

آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو

 ایک ساتھ  150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی  شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں

دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں

اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی  خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔

مہاتما گاندھی کو ق ت ل کرنیوالے شخص نتھو رام کو لڑکیوں کی طرح کیوں پالا گیا تھا؟

کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا