06:58 pm
مردے کو غسل دینے کے لیے بھی پانی نہیں، کیا ان حالات میں خودکشی کی اجازت ہے خواتین کا عالم دین سے سوال

بہاولپور(نیوز ڈیسک )اس وقت پورا ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ جب سورج کی شعاعوں کی تمازت بہت پریشان کرتی ہے جو چند گھونٹ پانی انسان کو جو فرحت بخشتا ہے اس کا نعم البدل دنیا کی کوئی اور نعمت نہیں ہو سکتی ہے-
یہی وجہ ہے کہ پانی کو زندگی کا سب سےاہم جز بھی قرار دیا جاتا ہے- مگر اس وقت گرمی کی شدت کے ساتھ ساتھ پاکستان کے کچھ علاقے بارشیں نہ ہونے کے سبب شدید ترین قحط سالی کا بھی شکار ہیں اور یہ علاقے ایک جانب تو شدید ترین گرمی کا سامنا کر رہے ہیں اور دوسری جانب قحط سالی کے سبب ہر جانب خشک ریت اڑتی پھر رہی ہے - پاکستان میں قحط سالی کا سامنا کرتے علاقے اس وقت چولستان اور بلوچستان کے کافی علاقے پانی کی شدید کمی کا شکار ہیں جن میں سے ایک علاقہ پیر کوہ بھی ہے جہاں پر پانی کے ذخائر ختم ہو چکے ہیں اور وہاں کی عوام پانی کے قطرے قطرے کو ترس رہی ہے- پیر کوہ کی صورتحال پیر کوہ بلوچستان کے حوالے سے کچھ ویڈيوز معروف سماجی رہنما جبران ناصر نے شئير کی ہیں جس میں ان کے مطابق پانی کی کمی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہاں ٹیوب ویل سے بھی اب پانی کے بجائے ہوا اور سیاہ رنگ کا سیال نکل رہا ہے- ہیضے کی وبا پانی کی کمی کے سبب لوگ جراثيم والا آلودہ پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں اور گرمی کی شدت کے ساتھ پیاس کی حالت میں وہ ایسا پانی بھی پی رہے ہیں جن کو عام حالات میں کسی صورت بھی پینے کے قابل قرار نہیں دیا جا سکتا ہے- جس کی وجہ سے اس علاقے میں تیزی سے ہیضے کی وبا پھیلنا شروع ہو گئی ہے جس سے لوگوں کی اموات کا بھی سلسلہ شروع ہو چکا ہے - مویشیوں کی اموات کچھ ویڈيوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پانی کی کمی کی وجہ سے مویشی بھی اس بری طرح متاثر ہوئے ہیں کہ ان کے پورے پورے ریوڑ قطرہ قطرہ پانی کو ترستے ہوۓ موت کا شکار ہو رہے ہیں۔ لوگوں کے پاس اپنے پینے کے لیے پانی نہیں ہے تو اس وجہ سے وہ ان مویشیوں کی جان بچانے سے بھی قاصر ہیں- یاد رہے کہ اس علاقے کے لوگوں کی آمدنی کا بڑا ذریعہ ان کے مویشی ہی ہیں عالم دین سے خواتین کا سوال ایک ماں کے لیے اس سے بڑا امتحان کیا ہوگا کہ اس کے سامنے اس کا بچہ پیاس کی شدت سے بلک بلک کر رو رہا ہوں اور اس کے پاس اس کے آنسوؤں کے علاوہ بچے کی پیاس بجھانے کے لیے دو گھونٹ پانی نہ ہو- ایسا بچہ اگر ماں کے سامنے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر دم توڑ جائے تو اس صورتحال میں ماں کیا کر سکتی ہے پیر کوہ سے ایسے ہی ایک عالم دین کی ویڈيو بھی سامنے آئی ہے- جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے باہر نہ نکلتا لیکن وہ مجبور ہے کہ حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ اس کے پاس مائيں آکر سوال کر رہی ہیں کہ اگر پیاس کی صورتحال اتنی خراب ہو اور ماں اپنے بچے کو دو گھونٹ پانی نہ دے سکے تو کیا اس صورت میں وہ خود کشی کر سکتی ہے؟ مردے کے غسل کے لیے ایک مگ پانی جیسا کہ پہلے بھی بتایا گیا ہے کہ پانی کی کمی کی وجہ سے ان علاقوں میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس سے سب سے زيادہ چھوٹے بچے متاثر ہوئے ہیں- اور علاج کی غیر مناسب سہولیات کے سبب ان کی موت کی شرح بھی بہت زیادہ ہے تو اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو کے مطابق اس علاقے کی ایک بچی ماہ نور کا جب انتقال ہوا تو اس کے لواحقین اس کو دفن کرنے کے لیے غسل دینے سے بھی عاجز نظر آئے-وہ ایک ایک دورازے کو کھٹکھٹا کر ایک مگ پانی کا سوال کرتے رہے تاکہ دفنانے سے قبل اس کو غسل دے سکیں- حکومت کیا کر سکتی ہے پیر کوہ کی عوام کا اس وقت مطالبہ ہے کہ حکومت فوری طور پر ان کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرے اور نہ صرف ان کو پینے کا پانی فراہم کیا جائے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کی جائيں- اور ان کے علاقے کی بہتری کے لیے بھی حکام آگے بڑھ کر اقدامات کریں-اس علاقے کے ایم پی اے اور ایم ایں ایز کو بھی چاہیے کہ جن لوگوں کے ووٹوں سے اسمبلی کے ٹھنڈے کمروں میں جاکر بیٹھنے کے قابل ہوئے ان کو نہ بھولیں اور اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہوں-

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

افغانستان کے سابق جنرل شاہ محمود نیازی اپنے خاندان کی کفالت کے لیے پھل بیچنے پرمجبور

درزی کی دکان کے بعد اب دودھ کی دکان میں بھی ڈاکہ.. پولیس سے ملتے جلتے کپڑوں میں دودھ کی دکان میں چوری کی انوکھی واردات

ہر گھر کے باہر قبر ہے ۔۔ یہ کون سی جگہ ہے، جہاں قبرستان کی بجائے ہر گھر کے سامنے ہی قبر بنائی جاتی ہے؟

پیاسوں کو پانی پلانے کے لیے قربانی دینے کی اعلیٰ مثال، نوجوان نے مسافروں کی سہولت کے لیے ایسا کیا کر دیا کہ ہر کوئی تعریف پر مجبورہوگیا

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ

جب اسے دیر ہوتی، تو میں ڈر جاتی تھی کہ ۔۔ حالات بدل گئے لیکن سموسے اب بھی فروخت کرتا ہے

دن میں بس 4 گھنٹے پڑھتا تھا اور ۔۔ بدنام گاؤں قصور کے رہنے والے غریب شخص نے 8 سال بعد میں سی ایس ایس امتحان کیسے پاس کیا؟

کامیاب ہونے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی لڑکی ڈاکٹر کیسے بنی؟

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

 3 ہزار رشتے کرانے والی مسسز شوکت نے لڑکے اور لڑکی والوں کی ڈیمانڈ بتاتے ہوئے بڑے انکشافات کر دئیے

میں نے کام کرنا اس لیے چھوڑا کیونکہ ماضی کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی کی 22 سال بعد شوہر کے ساتھ واپسی

بچوں کو دلانے کے لیے عید کے کپڑے نہیں تھے، پُل سے کود گئے ۔۔ روزہ افطار کرتی خواتین نے عائشہ اور اس کے ننھے بچوں کو کیسے بچایا؟

زارا نور عباس بھی عام عورتوں کی طرح پریشان ۔۔ عید سے 3 دن پہلے کپڑوں کے لیے درزی سے کی جانے گفتگو وائرل