08:27 pm
یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

08:27 pm

تاریخ ہمیشہ دلچسپ لگتی ہے اور ہمیں جاننے کا شوق بھی ہوتا ہے کہ ہم سے پچھلے لوگوں کا کیا لائف اسٹائل تھا۔ دنیا میں کچھ قدیم شہر ہیں جو آج تک آباد ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی تاریخ کو جاننا اور آسان اور مستند ہے
ورنہ کھنڈرات کے بارے میں حقائق جاننا مشکل ہوتا ہے۔ دنیا کے قدیم ترین آباد شہر زیادہ تر بحیرہ روم کے آس پاس پائے جاتے ہیں۔ یہ شہر اپنے اندر شاندار تاریخ سموئے ہوئے ہیں جو انسانی تہذیب کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ قدیم ترین شہر خوبصورت فن تعمیر اور حیرت انگیز کہانیوں کا ایک خزانہ ہیں۔ یہاں دنیا کے چند سب سے قدیم آباد شہروں کا ذکر کیا جارہا ہے۔جیریکو، فلسطین13,000 سال پرانا شہر جیریکو زمین کا سب سے قدیم مسلسل آباد شہر سمجھا جاتا ہے جو فلسطین میں واقع ہے۔ جیریکو میں دریافت ہونے والے قلعے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ قدیم ترین دیواروں سے گھرا شہر ہے۔ سطح سمندر سے بہت نیچے رہنے کے باوجود یہ خشک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 2017 میں اس کی آبادی تقریباً 20,000 تھی۔دمشق، شامدمشق کو دنیا کے سب سے قدیم مسلسل آباد شہروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، جس میں رہائش کے شواہد تقریباً 12,000 سال پرانے ہیں۔ 2018 میں، اس کا میٹرو پولیٹن علاقہ تقریباً 2.3 ملین افراد کا گھر تھا، اور 2008 میں یونیسکو نے اس شہر کو عرب ثقافت کا دارالحکومت قرار دیا۔ امریکی مصنف مارک ٹوین نے جب اس شہر کا دورہ کیا تو اس نے لکھا، "دمشق کے لیے، سال صرف لمحات ہیں، دہائیاں صرف وقت کی چھوٹی چھوٹی گھڑیاں ہیں، وہ وقت کو دنوں، مہینوں اور سالوں سے نہیں، بلکہ سلطنتوں سے ناپتے ہیں۔ اس نے عروج اور ترقی کو دیکھا ہے۔"رے، ایرانگریٹر تہران میٹروپولیٹن علاقے کے اندر واقع، رے، ایران میں تقریباً 8,000 سال قبل رہائش کے ثبوت موجود ہیں۔ جیسے چشمہ علی (ایک مشہور تفریحی علاقہ، زیر زمین پانی کا ذریعہ ہے)، جو کہ تقریباً 7,000 سال قبل کا ہے، نیز 5,000 سال پرانا Gebri قلعہ بھی ہے۔ آتش پرستوں کے لیے مذہبی لحاظ سے یہ ایک اہم مقدس شہر تھا۔اربیل، عراقی کردستاناربیل شہر، جسے ہیولر بھی کہا جاتا ہے، عراق کے کردستان میں واقع ہے۔ تقریباً 8,000 سال قبل کا مسلسل آباد، شہر اربیل، ایک قدیم قلعہ کے اردگرد ایک بستی ہے۔ یہ شہر قدیم تو ہے، لیکن اس کی راتیں ماڈرن ہیں جسے مشرق وسطیٰ میں سب سے بہترین سمجھا جاتا ہے اور اکثر اس کا موازنہ بیروت سے کیا جاتا ہے۔ اس میں چائے کی لاجواب دکانیں، ریستوران، زندگی سے بھرپور بازار، اور ایک عظیم الشان مرکزی چوک ہے جو دکانداروں اور خریداروں کے لئے تفریح سے بھرپور ہے۔حلب، شامحلب میں رہائش کے شواہد تقریباً 8,000 سال پرانے ہیں۔ بحیرہ روم اور میسوپوٹیمیا کے درمیان واقع ہونے اور شاہراہ ریشم کے اختتام پرہونے کی وجہ سے ، (جو وسطی ایشیا اور میسوپوٹیمیا سے گزرتی ہے)حلب قدیم دنیا کے مرکز میں تھا۔ شہر کے ڈھانچے اور نمونے اس کی تاریخ کی متنوع ثقافتوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ حلب کا قدیم شہر یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کے طور پر چنا گیا ہے، لیکن یہ خطرناک مقامات کی فہرست میں بھی شامل ہے کیونکہ شہر میں برسوں سے جاری تنازعات کی وجہ سے اس کی تاریخی یادگاریں تباہ ہو چکی ہیں۔فیوم، مصرجدید مصری شہر فیوم دریائے نیل کے ایک علاقے پر واقع ہے جس نے ہزاروں سالوں سے انسانی بستیوں کی میزبانی کی ہے، بشمول قدیم شہر شیڈت۔ شیڈٹ کے لوگ پیٹسوچوس نامی ایک زندہ مگرمچھ کی تعظیم کرتے تھے جس کا نام سوبیک دیوتا تھا، جس کی وجہ سے یونانیوں کے شہر کو "کروکوڈیلوپولیس" کہا جانے لگا۔ مگرمچھ Moeris نامی جھیل میں رہتا تھا اور وہاں اس کی پوجا کی جاتی تھی۔ اس علاقے نے تقریباً 7,000سال قبل سے شروع ہونے والی زرعی برادریوں کو سہارا دیا، حالانکہ اس کی آبادی بظاہر خشک سالی کی وجہ سے صدیوں تک کم ہو گئی تھی، بالآخر 6000 سال قبل ریباؤنڈ ہو گئی ۔ اس کی آبادی 3.8 ملین ہے۔ایتھینز، یونانفلسفے کا قدیم گھر اور مغربی تہذیب کی جائے پیدائش، ایتھنز میں رہائش کی ایک تاریخ ہے جو سقراط، افلاطون اور ارسطو کے زمانے سے بہت پہلے کی ہے۔ یہ شہر ممکنہ طور پر 9000 سال قبل تک کا ہے۔ گلوبلائزیشن اور ورلڈ سٹیز ریسرچ نیٹ ورک کے مطابق ایتھنز بیٹا گلوبل سٹی ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ

جب اسے دیر ہوتی، تو میں ڈر جاتی تھی کہ ۔۔ حالات بدل گئے لیکن سموسے اب بھی فروخت کرتا ہے

جب اسے دیر ہوتی، تو میں ڈر جاتی تھی کہ ۔۔ حالات بدل گئے لیکن سموسے اب بھی فروخت کرتا ہے

دن میں بس 4 گھنٹے پڑھتا تھا اور ۔۔ بدنام گاؤں قصور کے رہنے والے غریب شخص نے 8 سال بعد میں سی ایس ایس امتحان کیسے پاس کیا؟

دن میں بس 4 گھنٹے پڑھتا تھا اور ۔۔ بدنام گاؤں قصور کے رہنے والے غریب شخص نے 8 سال بعد میں سی ایس ایس امتحان کیسے پاس کیا؟

کامیاب ہونے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی لڑکی ڈاکٹر کیسے بنی؟

کامیاب ہونے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی لڑکی ڈاکٹر کیسے بنی؟

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟