06:53 pm
خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ کی ریاست میساچیوسٹس میں ایک خاتون کو تین صدیاں پہلے قائم کیے گئے جادو ٹونے کے مقدمے سے بری کر دیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق 1693 میں ایلزبتھ جانسن پر دیگر پانچ خواتین سمیت جادو ٹونے کے مقدمات درج ہوئے اور ان کو سزائے موت سنائی گئی۔ لیکن ان کو نہ تو معاف کیا گیا اور نہ ہی سزا پر عمل درآمد کیا گیا۔  گزشتہ
برس عدالت نے اس کیس پر سماعت کا فیصلہ اس وقت کیا جب آٹھویں جماعت کے طلبہ نے ایلزبتھ جانسن کی بریت کے لیے تحقیق کی اور اسے ڈیموکریٹ پارٹی کے ایک سینیٹر کے حوالے کیا۔سینیٹر ڈیانا ڈزوگلیو نے اسے قانون کی شکل دی اور ایلزبتھ جانسن کی بریت کے لیے اسے منظور کروایا۔ ڈیانا ڈزوگلیو نے کہا کہ ’جو ایلزبتھ جانسن اور دیگر خواتین کے ساتھ ہوا ہم وہ تو تبدیل نہیں کر سکتے، لیکن کم از کم ہم ریکارڈ تو درست کر سکتے ہیں۔‘ ایلزبتھ جانسن پانچ خواتین میں سے آخری تھیں جن پر جادو ٹونے کا الزام لگایا گیا۔ سینیٹر جون لولی نے کہا کہ ’تین صدیوں سے ایلزبتھ جانسن کی آواز کسی نے نہ سنی۔ ان کی کہانی تاریخ کے صفحات میں گم ہو گئی تھی۔‘ جب ایلزبتھ جانسن پر مقدمہ درج کیا گیا تو ان کی عمر 22 برس تھی اور انہیں سزائے موت سنا دی گئی تھی۔ ان 329 برسوں میں کئی لوگوں کو معافی دے دی گئی جن میں ایلزبتھ جانسن کی والدہ اور ایک وزیر کی بیٹی بھی شامل تھی۔ لیکن ریکارڈ کی گمشدگی وجہ سے ایلزبتھ جانسن کو معافی نہیں ملی تھی۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ

جب اسے دیر ہوتی، تو میں ڈر جاتی تھی کہ ۔۔ حالات بدل گئے لیکن سموسے اب بھی فروخت کرتا ہے

دن میں بس 4 گھنٹے پڑھتا تھا اور ۔۔ بدنام گاؤں قصور کے رہنے والے غریب شخص نے 8 سال بعد میں سی ایس ایس امتحان کیسے پاس کیا؟

کامیاب ہونے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی لڑکی ڈاکٹر کیسے بنی؟

بیٹیوں کو ایسے ہی نہیں رحمت کہا جاتا ۔۔ جانیے جب والدین پر قرضہ چڑھ گیا، تو شادی شدہ بیٹی نے کس طرح والدین کی مدد کی؟

ماں نے خواب میں دیکھا ا س کی 4سالہ بیٹی مر گئی،صبح ہوتے ہی بچی کو ہسپتال لے جایا گیا تو حقیقت کیا نکلی؟ ماں کو زندگی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

رات کو خود بخود کھڑکی کھلی تو آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن ایسا کیا دیکھا کہ ہوش اڑ گئے؟