10:31 pm
نماز پڑھ کر فارغ ہوئے تو قسمت مہربان ہوئی ۔۔ ان 3 پاکستانیوں کے ساتھ نماز عشاء کے بعد کیا ہوا جس نے انہیں بڑی خوشی دی؟

قسمت کا کوئی شریک نہیں ہوتا اور جب قسمت مہربان ہوتی ہے تو غریب بھی بادشاہ بن سکتا ہے۔ اسی طرح ان 3 پاکستانیوں پر بھی قسمت مہربان ہو گئی اور جو کام انہیں لگتا تھا کبھی نہیں ہوگا وہ پلک جھپکتے
ہی ہو گیا، تو آئیے جانتے ہیں ان 3 لوگوں کی کہانی۔ہوا کچھ یوں کہ یہ 3 لوگ مسجد میں نماز عشاء پڑھنے کیلئے آئے جس کے بعد یہاں مسجد میں قرعہ اندزی تھی تو وہاں علی حسن بھی موجود تھے انہوں نے نماز پڑھی اور پھر سوچا کہ سب خواہش کا اظہار کر رہے ہیں عمرے پر جانے کی تو کیوں نہ میں بھی اپنی شناختی کارڈ کی کاپی جمع کروا کر اس قرعہ اندازی کا حصہ بن جاؤں۔تو میں نے یوں ہی کیا گھر گیا اور شناختی کارڈ کی کاپی یہاں مسجد میں جمع کروا دی تو سب سے پہلے میرا ہی نام نکلا جس پر میں اپنے اللہ کا لاکھ لاکھ شکرگزار ہوں اور یہی کہنا چاہتا ہوں کہ یہ سب اللہ پاک کے کرم اور والدین کی دعاؤں سے ممکن ہوا ہے ۔ یہی نہیں اب زندگی میں پہلی مرتبہ اللہ کا گھر دیکھوں گا سوچ سوچ کر ہی خوش ہو رہا ہوں۔مزید یہ کہ ان تینوں اشخاص میں دوسرے خوش نصیب ہیں محمد یوسف صاحب جو کہتے ہیں کہ میں تو پہلے بھی 2015 میں عمرے پر گیا ہوں لیکن جو ایک مرتبہ وہاں سے ہو کر آ جائے تو اس کا وہاں جانے کا ہی ہمیشہ دل کرتا رہتا ہے۔ اب ایک دم ہزاروں لوگوں میں سے میرا نام نکلا تب سے ہی اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پا رہا ہوں۔آگے بڑھنے سے پہلے آپکو تیسرے شخص کے بارے میں بھی بتاتے چلیں کہ جس تیسرے شخص کا عمرے پر جانے کیلئے ٹکٹ نکلنا ہے وہ کہتے ہیں کہ کہیں بھی میں نعت سنتا تو رونے لگ جاتا اور سوچتا کہ میرے اللہ کبھی میرے جیسا غریب بھی تیرا گھر دیکھ پائے گا۔ اور آج اللہ نے مجھے اپنے گھر بلا لیا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ واقعی اللہ پاک بہت بڑا ہے جو چاہے کر سکتا ہے۔واضح رہے کہ یہ تینوں نیک بندے ہیں اور انہیں اللہ پاک نے اس رمضان میں 27 ویں شب تراویح کی نماز کے بعد یہ انعام عطا کیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

درزی کی دکان کے بعد اب دودھ کی دکان میں بھی ڈاکہ.. پولیس سے ملتے جلتے کپڑوں میں دودھ کی دکان میں چوری کی انوکھی واردات

ہر گھر کے باہر قبر ہے ۔۔ یہ کون سی جگہ ہے، جہاں قبرستان کی بجائے ہر گھر کے سامنے ہی قبر بنائی جاتی ہے؟

پیاسوں کو پانی پلانے کے لیے قربانی دینے کی اعلیٰ مثال، نوجوان نے مسافروں کی سہولت کے لیے ایسا کیا کر دیا کہ ہر کوئی تعریف پر مجبورہوگیا

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ

جب اسے دیر ہوتی، تو میں ڈر جاتی تھی کہ ۔۔ حالات بدل گئے لیکن سموسے اب بھی فروخت کرتا ہے

دن میں بس 4 گھنٹے پڑھتا تھا اور ۔۔ بدنام گاؤں قصور کے رہنے والے غریب شخص نے 8 سال بعد میں سی ایس ایس امتحان کیسے پاس کیا؟

کامیاب ہونے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی لڑکی ڈاکٹر کیسے بنی؟