01:51 pm
شعیب اختر کو 2004 میں دورہ نیوزی لینڈ کے دوران آرام کرنے کا کہا گیا لیکن جب ٹیم کھانے کیلئے گئی  ؟ حیران کن واقعہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ میں بنا ہی 5 میں سے 3 ایک روزہ میچز کھیلنے کیلئے تھا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر کا کہناتھا کہ میں بنا ہی 5 میں سے 3 ایک روزہ میچز کھیلنے کے لیے تھا لیکن میری ٹیم مینجمنٹ نے مجھے سمجھا نہیں اور لگا تار بولنگ کروائی۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ میں نے اپنے کیریئر میں دنیا کے تین چکر لگانے کے برابر بولنگ کی ،جس سے میرے گھٹنے انجری کا شکار ہوئے۔شعیب اختر نے انٹرویو میں مزید کہا کہ کبھی کبھار کیریئر میں بریک لینا ضروری ہو جاتا ہے،مجھے زندگی میں ایڈوینچر کرنے کا بہت شوق ہے جیسے زیرِ سمندر پنجرے کے اندر شارک کو کھانا کھلانا۔ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری مانگ لی انہوں نے بتایا کہ میں نے آسٹریلیا میں 20 فٹ لمبی شارک کو کھانا کھلایا تھا، اس کے علاوہ مجھے سکائی ڈائیونگ کا بہت شوق ہے، مجھے لگتا ہے جیسے بالی وڈ کی فلم 'زندگی نہ ملے گی دوبارہ 'میری زندگی پر بنائی گئی ہے۔شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ مجھے 2004 میں دورہ نیوزی لینڈ پر ٹیم مینجمنٹ نے آرام کرنے کا کہا تھا لیکن ٹیم جب کھانے پر گئی تو میں نے ہیلی کاپٹر بک کروا کر بنجی جمپنگ کی جس کی وجہ سے میرے گھٹنے سوج گئے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ کی بات نہ ماننے پر مجھ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں بیٹھا یہ بچہ پاکستان کی کونسی مقبول شخصیت ہے؟آپکے تمام اندازے غلط ثابت ہوں گے

جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے ،تحقیق میں حیران کن انکشاف

افغانستان کے سابق جنرل شاہ محمود نیازی اپنے خاندان کی کفالت کے لیے پھل بیچنے پرمجبور

درزی کی دکان کے بعد اب دودھ کی دکان میں بھی ڈاکہ.. پولیس سے ملتے جلتے کپڑوں میں دودھ کی دکان میں چوری کی انوکھی واردات

ہر گھر کے باہر قبر ہے ۔۔ یہ کون سی جگہ ہے، جہاں قبرستان کی بجائے ہر گھر کے سامنے ہی قبر بنائی جاتی ہے؟

پیاسوں کو پانی پلانے کے لیے قربانی دینے کی اعلیٰ مثال، نوجوان نے مسافروں کی سہولت کے لیے ایسا کیا کر دیا کہ ہر کوئی تعریف پر مجبورہوگیا

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ