01:59 pm
پاکستانی تیاری کر لیں ، آج کے دن آپ کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ 

پاکستانی تیاری کر لیں ، آج کے دن آپ کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ 

01:59 pm



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل۔۔۔۔کوئی حل نہیں ہے۔ آپ کی مشکل کا۔ جب تک سچے دل سے خود توبہ نہیں کریں گے۔ اس وقت آپ کا زائچہ ٹھیک ہے۔ ذاتی کسی غلطی کی وجہ سے پریشانیاں محسوس کی جا رہی ہیں اور کچھ نہیں۔۔۔۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی:::: جو لوگ
کافی دنوں سے بیماری یا بندش کو محسوس کر رہے تھے۔ وہ ان شاءاللہ اب اس سے نکلنا شروع ہو جائیں گے اور جس شخص نے تنگ کیا ہوا تھا وہ بھی اب بھاگ جائے گا۔::::برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون::::::: آپ کے لئے آج ایک اہم اور اچھا دن ہے۔ آپ کو اپنے مقاصد میں بہتری کی خبریں ملنا شروع ہو جائیں گی اور جس بھی طرف سے نقصانات ہو رہے تھے۔ وہ سلسلہ بند ہو جائے گا۔۔۔۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی:::::::: جو لوگ مسلسل پریشانیوں میں مبتلا چلے آ رہے تھے۔ آج زحل اور عقرب کے ذائچے سے نکلنے کے بعد وہ اس سے آزاد ہو جائیں گے ۔ شام سے ہی آسانیاں ملنا شروع ہو سکتی ہیں۔ خیال یہ ہے۔::::::::::::::برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست::::::::::::::: آپ کا ایک اہم سلسلہ جو کبھی رک گیا تھا وہ اب چل پڑے گا۔ اس وقت مشکل فیصلے اگر کر لئے تو آگے چل کر آپ کو زندگی گزارنے میں ان شاءاللہ آسان ہو جائے گی، غور کریں۔:::::::::::::برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر:::::::::::::::: ایک اہم ضرورت پوری ہونے کے علاوہ آنے والے دنوں کے بارے میں بھی اچھی خبریں ملیں گی اور سب سے بڑی بات کے راستے کی ایک بڑی رکاوٹ کسی وقت بھی آپ دور ہو سکتی ہے۔::::::::::برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر:::::::::::: حالات خراب نہیں ہیں۔ آپ کا دل کسی بات میں نہیں لگ رہا۔ اس وقت آپ کو صرف اپنے اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے اور جس قدر بھی مشکل میں کیوں نہ ہوں اس سے نکل پائیں گے۔::::::::::::::برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر::::::::::::::اپنے حالات ٹھیک کرنے کی خود کوشش کریں گے تو اللہ بھی مدد فرمائیں گے۔ اس وقت تو ایک جگہ جیسے بلاک ہو کر رہ گئے ہیں اور ہر کام میں تقریباً ناکامی سی ہو رہی ہے۔:::::::::::::::::برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر:::::::::::::::::کیوں دوسروں کی باتوں میں غلط راستے کا انتخاب کر رہے ہیں۔ اللہ پاک کی طرف رجوع کریں ہو سکے تو استخارے کی مدد لیں تاکہ اصل منزل کا تعین ہو سکے۔ جلد بازی میں قدم نہ اٹھائیں۔::::::::::امریکی صدر کا جون کے آخر میں سعودی عرب کے دورے کا امکان::::::::::::برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری::::::::::::::::: جو لوگ کسی قسم کی الجھن کو محسوس کر رہے ہیں وہ ان شاءاللہ اب اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے۔ آج اچھا دن ہے۔ آپ کے لئے کوئی نہ کوئی اچھی خبر بھی لے کر نومدار ہوا ہے، فکر مند نہ ہوں۔:::::برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری::::::::::::::::اپنے دل کو قابو میں رکھیں۔ یہ کیوں بے قابو ہو رہا ہے۔ اب تو یہ جائز ناجائز کا فرق بھی بھول گیا ہے۔ توبہ کرکے واپس اپنی روزمرہ کی زندگی میں آ جائیں۔ جس قدر جلد ممکن ہو۔::::::::::::::::برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ::::::::::::::::::::جو لوگ کسی دوسرے کی مشکل اپنے سر لینے کی کوشش میں ہیں۔ وہ ابھی فوری قدم واپس لے آئیں۔ مطلب کے لئی آپ کو استعمال کیا جا رہا ہے جو کہ نہایت زیادتی ہے۔ آج کل صرف گھر میں زیادہ وقت گزاریں۔:::::::::::::::


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں بیٹھا یہ بچہ پاکستان کی کونسی مقبول شخصیت ہے؟آپکے تمام اندازے غلط ثابت ہوں گے

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں بیٹھا یہ بچہ پاکستان کی کونسی مقبول شخصیت ہے؟آپکے تمام اندازے غلط ثابت ہوں گے

جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے ،تحقیق میں حیران کن انکشاف

جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے ،تحقیق میں حیران کن انکشاف

افغانستان کے سابق جنرل شاہ محمود نیازی اپنے خاندان کی کفالت کے لیے پھل بیچنے پرمجبور

افغانستان کے سابق جنرل شاہ محمود نیازی اپنے خاندان کی کفالت کے لیے پھل بیچنے پرمجبور

درزی کی دکان کے بعد اب دودھ کی دکان میں بھی ڈاکہ.. پولیس سے ملتے جلتے کپڑوں میں دودھ کی دکان میں چوری کی انوکھی واردات

درزی کی دکان کے بعد اب دودھ کی دکان میں بھی ڈاکہ.. پولیس سے ملتے جلتے کپڑوں میں دودھ کی دکان میں چوری کی انوکھی واردات

ہر گھر کے باہر قبر ہے ۔۔ یہ کون سی جگہ ہے، جہاں قبرستان کی بجائے ہر گھر کے سامنے ہی قبر بنائی جاتی ہے؟

ہر گھر کے باہر قبر ہے ۔۔ یہ کون سی جگہ ہے، جہاں قبرستان کی بجائے ہر گھر کے سامنے ہی قبر بنائی جاتی ہے؟

پیاسوں کو پانی پلانے کے لیے قربانی دینے کی اعلیٰ مثال، نوجوان نے مسافروں کی سہولت کے لیے ایسا کیا کر دیا کہ ہر کوئی تعریف پر مجبورہوگیا

پیاسوں کو پانی پلانے کے لیے قربانی دینے کی اعلیٰ مثال، نوجوان نے مسافروں کی سہولت کے لیے ایسا کیا کر دیا کہ ہر کوئی تعریف پر مجبورہوگیا

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ