10:17 pm
میری بیٹی میرے لیے پانی لاتی تھی ۔۔ رخصتی کے وقت ماں بیٹی کے ساتھ بتائے لمحات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئی

رخصتی کے وقت ایک ماں کو جو لمحات کا انتظار ہوتا ہے وہ بیٹی کی خوش و خرم اور دعاؤں کے سائے میں رخصتی کا ہوتا ہے، والدین بیٹی کے لیے اس دن کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے، جس میں والدین بیٹی کو دعاؤں کے سائے میں رخصت کر رہے ہیں اور بیٹی کے
ساتھ بتائے لمحات کو یاد کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں ایک ماں اور بیٹی کو دیکھا جا سکتا ہے، رخصتی سے چند لمحے پہلے کی ویڈیو میں والدہ اور بیٹی ساتھ بتائی ہوئیں کچھ اچھی یادوں کا ذکر کر رہی ہیں۔آنکھوں میں آنسو، چہرے پر بیٹی کے لیے خوشی کے تاثرات اور دل میں آنے والی زندگی سے متعلق ڈھیر ساری دعائیں لیے والدہ بیٹی سے محبت کا اظہار کر رہی ہیں۔ظاہر ہے جس بیٹی کو نازوں سے پالا ہو، اور اب اسے ہمیشہ کے لیے پرائے گھر بھیجنا ہو، یہ لمحہ ماں باپ کے لیے کسی امتحان سے کم نہیں ہوتا ہے۔والدہ کا کہنا تھا کہ جب بچے اسکول سے گھر آتے ہیں، تو مائیں ان کے لیے کھانا تیار کر کے رکھتی ہیں، اُن کا خیال رکھتی ہیں کیونکہ اس ماں کو پتہ ہوتا ہے کہ بچہ اسکول سے تھک ہار کر گھر آیا ہے۔لیکن جب میں اسکول سے گھر تھک ہار کر آتی تھی، تو میری بیٹی میرے لیے چائے کا کپ تیار رکھتی تھی کہ ماں کو چائے چاہیے ہوگی گھر آتے ہی، میرا گھر صاف کر کے رکھتی تھی، کہ ماں کام سے آئے اور اسے گھر کا کام نہ کرنا پڑے۔والدہ نے بیٹی کی طرف اشارہ کر کے کہا کہ یہ بیٹیاں وہ پھول ہیں، جو باغوں میں نہ کھلتی، یہ تو رب ذوالجلال کا دیا نور ہیں، جو قسمتوں سے ملتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں بیٹھا یہ بچہ پاکستان کی کونسی مقبول شخصیت ہے؟آپکے تمام اندازے غلط ثابت ہوں گے

جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے ،تحقیق میں حیران کن انکشاف

افغانستان کے سابق جنرل شاہ محمود نیازی اپنے خاندان کی کفالت کے لیے پھل بیچنے پرمجبور

درزی کی دکان کے بعد اب دودھ کی دکان میں بھی ڈاکہ.. پولیس سے ملتے جلتے کپڑوں میں دودھ کی دکان میں چوری کی انوکھی واردات

ہر گھر کے باہر قبر ہے ۔۔ یہ کون سی جگہ ہے، جہاں قبرستان کی بجائے ہر گھر کے سامنے ہی قبر بنائی جاتی ہے؟

پیاسوں کو پانی پلانے کے لیے قربانی دینے کی اعلیٰ مثال، نوجوان نے مسافروں کی سہولت کے لیے ایسا کیا کر دیا کہ ہر کوئی تعریف پر مجبورہوگیا

تم مسجد اور اسکول بناؤ، اللہ تمہیں اولاد دے گا ۔۔ پاکستان کی مشہور خواتین سیاست دان جن کی زندگی میں حیرت انگیز واقعات پیش آئے

اگر آپ میری شادی کرانا چاہتی ہیں، تو انہی سے کرا دیں ۔۔ جانیے ان مشہور سیاست دانوں کی شادی کے بارے میں، جو پہلی ہی نظر میں یکطرفہ محبت کر بیٹھ