10:19 pm
ضروری وقت کے لیے پیسے کیسے بچائیں؟ مہنگائی سے نمٹنے کے 5 طریقے

ضروری وقت کے لیے پیسے کیسے بچائیں؟ مہنگائی سے نمٹنے کے 5 طریقے

10:19 pm

ٹھیک ہے کہ مٹھی بھر پیسوں میں گزارا کرنا مشکل ہوگیا ہے مگر پھر بھی تھوڑی سی بچت تو کرنی چاہئے جو مشکل وقت میں آپ کے ہی کام آئے گی۔ آج ہم آپ کو کچھ ایسے طریقے بتائیں گے جو بڑھتی مہنگائی میں بھی بچت
کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔باہر کی مہنگی چیزوں کے بجائے لوکل اور معیاری چیزیں خریدیںامپورٹڈ اشیاء کے بارے میں عام تاثر ہے کہ وہ بہت زیادہ معیاری ہوتی ہیں۔ یہ بات کچھ غلط نہیں البتہ پاکستان میں بھی معیاری چیزیں بنائی جاتی ہیں لیکن پیسوں کی کمی کی وجہ سے باہر کی چیزوں کی طرح تشہیر نہیں کی جاتی۔ اس لئے کوشش کریں کہ لوکل چیزیں خریدی تاکہ امپورٹڈ اشیاء پر غیر ضروری ٹیکس ادا کرنے سے بچت ہو۔ہر کھانے میں ہر سبزی کا استعمال ضروری نہیںاکثر کھانوں میں بلاوجہ ادرک لہسن یا پیاز ٹماٹر ڈالا جاتا ہے جبکہ بہت زیادہ پکنے سے ان کی غذائیت تو یوں بھی ختم ہوجاتی ہے اور ہر کھانے میں ان کا ڈلنا ضروری بھی نہیں تو کوشش کریں بلاوجہ کی سبزیاں اور اشیاء کھانے میں ڈالنے کی عادت ترک کرلیں اس سے باورچی خانے کا اضافی خرچہ بہت حد تک کم ہوگا۔پیٹرول کا خرچہ بچائیں اور سائیکل استعمال کریںمہنگائی بڑھنے کی بنیادی وجہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہے۔ بچے اگر بڑے ہیں تو انھیں سائیکل استعمال کرنے کی عادت ڈالیں جس سے ان کی صحت بھی اچھی رہے گی اور پیٹرول کا خرچہ بھی نہیں ہوگا اس کے علاوہ قریبی مارکیٹ یا رشتے داروں کے گھر پیدل بھی جایا جاسکتا ہے تاکہ رکشہ ٹیکسی کے کرایوں سے بچا جاسکےگھر میں اضافی آمدنی کا ذریعہ بنائیںاگر آپ خاتون خانہ ہیں اور خود نوکری نہیں کرتیں تو بھی آپ گھریلو آمدنی بڑھانے میں اپنا حصہ ڈال سکتی ہیں۔ اگر آپ کو سلائی آتی ہے تو گھر پر کپڑے سلائی کرسکتی ہیں اس کے علاوہ ٹیوشن پڑھانا اور فری لانسنگ کرنا ایسے کام ہیں جن سے کم وقت میں آمدنی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے اور برے وقت کے لئے بچت کہ جاسکتی ہے۔کھانا باہر سے نہ منگوائیںہر ممکن کوشش کریں کہ کھانا گھر میں ہی پکایا جائے اور شوہر اور بچوں کو لنچ بھی گھر سے بنا کر دیا جائے اس سے نہ صرف مہنگے باہر کے کھانوں سے بچت ہوگی بلکہ غیر معیاری کھانے کھانے کی وجہ سے بیماری کا خرچہ بھی بچے گا۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر