12:14 pm
تقریبات میں جاکر تصویریں کھینچتی ہوں، حجاب کو دیکھ کر لوگ کیا کاباتیں بناتے ہیں؟، باحِجاب فوٹوگرافر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پرانے وقتوں میں خواتین صرف گھروں تک محدود رہتی تھیں۔ ان کا کام گھر کی دیکھ بھال اور چار ویواری کے اندر ہی رہنا ہوتا تھا۔لیکن آج کا دور بہت مختلف ہے اور جدید ہوچکی ہے۔ دنیا بھر میں خواتین مردوں
کے شان بشانہ آکر ہر شعبے میں اپنا کردار ادا کررہی ہے۔ پاکستان میں بھی متعدد خواتین اب تقریباً ہر شعبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں اور بڑے بڑے اداروں میں اہم منصب پر فائز ہیں۔خواتین ڈاکٹری، انجینئرنگ، صحافت، شیف، افواج، ٹیچر، بینکنگ اور تقریبا تمام ہی شعبوں میں کامیابی سمیٹ رہی ہیں۔ آج ہم جن خاتون کا تذکرہ کرنے جا رہے ہیں ان کا شوق 'فوٹو گرافی' میں ہے اور وہ پاکستان کے قبائلی شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔مذکورہ خاتون مہک عمران ہیں جو ڈیرہ اسماعیل خان کی پہلی باحجاب خاتون فوٹوگرافر ہیں۔ مہک عمران پاکستان کے مختلف شہروں میں جا کر فوٹوگرافی کر چکی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کی کامیابی کا راز ان کا حجاب ہے اور انتھک محنت ہے۔ایک انٹرویو میں مہک نے بتایا کہ زندگی میں والدہ نے مجھے بہت سپورٹ کیا اور میری دوست فریال بھی ہمیشہ میرے ساتھ کھڑی رہی۔انہوں نے کہا کہ جب میں نے یہ کام شروع کیا تو میرے پیچھے بہت سے لوگوں نے باتیں کیں جس پرمیں نے دھیان نہ دینے ہوئے اپنے کام پر فوکس کیا۔ کیونکہ ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں وہاں کے لوگوں کی سوچ و فکر بالکل مختلف ہے۔سوشل میڈیا پر مہک عمران کی مختلف ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں اور وہ مختلف شادی کی تقریبات میں تصاویر اور ویڈیوز بنانے جاتی رہتی ہیں۔ باحجاب ہوکر فوٹوگرافی کرنے والی مہک عمران نے اپنے کام سے بہت سے لوگوں کو متاثر کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے