10:10 pm
اگر آپ کے ہاتھوں پر یہ والی لکیر موجود ہے تو آپ بے انتہا پیسہ کما سکتے ہیں 

اگر آپ کے ہاتھوں پر یہ والی لکیر موجود ہے تو آپ بے انتہا پیسہ کما سکتے ہیں 

10:10 pm


دنیا میں انسان کی سب سے زیادہ محنت دولت کے حصول کے لئے ہوتی ہے ،وہ بڑے ہاتھ پاوں مارتا ہے ۔دولت کمانے کا گر سکھانے کے لئے دنیا بھر میں بہت سے فلاسفر اور ماہر نفسیات یہ کام کرتے ہوئے لوگوں کو باور کراتے ہیں کہ وہ اپنے پیشے میں رہتے ہوئے کیا کچھ کرسکتے ہیں ،وہ لوگوں میں تحریک پیدا کرکے انکی سمت کا
تعین کرتے ہیں ۔دست شناسی کے ماہرین بھی اس حوالہ سے بڑی مضبوط رائے رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ دولت کمانے کے نشہ میں مبتلا لوگوں میں چند لکیریں موجود ہوتی ہیں کسی کے ہاتھوں میں ان میں سے کوئی ایک لکیربھی موجود ہو تو جان لیجئے کہ ایسے افراد دولت کماتے اور دولت ان پر مہربان ہوتی ہے۔اگر کسی ہاتھ میں یہ نشان موجود ہو مگر اسکے ہاتھ مایا نہیں آتی تو اسے خود پر بھروسہ رکھنا چاہئے اور محنت سے جی نہ کترائے،اسے دولت ملے گی ۔٭اگر کسی ہاتھ میں عطارد کے ابھار پر چھوٹی سی عمودی لکیر نظر آنے لگ جائے تو امید رکھیں کہ ایسے فرد کو کسی بھی وقت ڈھیر ساری دولت مل سکتی ہے۔٭ زندگی کی لکیر پر یااسکے اندر مثلث نظر آجائے تو عمر کے اس حصہ میں بے تحاشا دولت ملنے کی علامت ہے ۔٭دولت کمانے والوں کے ہاتھ میں ایک مثلث ایسی بھی ہوتی ہے جو قسمت اور دماغ کی لکیر سے جڑی ہوتی ہے،یہ قسمت کی لکیر سے نکل کر دما غ کی لکیر کے ساتھ یوں جڑی نظر آتی ہے کہ اسکی شکل مثلث کا روپ دھار لیتی ہے۔٭دولت مند بننے والوں کے ہاتھوں کے انگوٹھوں میں چاول کے دانے جیسا ایک نشان ہوتا ہےجو انگوٹھے کی پہلی پور کے جوڑ پر بنا ہوا نظر آتا ہے۔ہندو جوتشی اس علامت کو دولت کی دیوی سمجھتے ہیں۔٭تیسری اور چوتھی انگلی کے بیچ میں ابھار کے اوپر ایک ترشول نما عمودی لکیر ہوتی ہے ،یہ وراثت میں ملنے والی دولت کو ظاہر کرتی ہے۔٭،بعض دست شناسوں کے مطابق اگر انگوٹھے کی پہلی پور لمبی ہوتو ایسا شخص بھی پیسہ کمانے میں بڑی کامایبی حاصل کرتا ہے ۔٭ مریخ منفی سے لکیر نکل کر پہلی انگلی کے ابھار تک چلی جائے تو یہ دولت کمانے کی خواہشات کی تکمیل کی نشانی ہوتی ہے


تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے