01:03 pm
بلڈ پریشر لو ہو یا ہائی، قرآن پاک کی اس ایک آیت سے انشا اللہ ہمیشہ کیلئے یہ مرض دور ہوجائے گا

آج کا وظیفہ بہت خاص ہے بلڈ پریشر آج کےدور میں بہت عام سی بیماری ہوچکی ہے۔
کسی کا بلڈ پریشر لو ہورہا ہے کسی کا بلڈ پریشر ہائی ہورہا ہے جب بلڈ پریشر لو ہوتا ہے تو انسان بے ہوش ہوجاتا ہے تو جب ہائی ہوتا ہے انسان کا سردرد کرنے لگتا ہے پسینا آتا ہے اورغصہ بھی آتا ہے ۔آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے ہائی اور لو بلڈ پریشر سے ہمیشہ کیلئے جان چھوٹ جائے گی ۔ آپ نے کسی بھی نماز کے بعد سب سے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس کے بعد قرآن مجید کی آل عمران کی آیت نمبر 134کو 101مرتبہ پڑھنا ہے پھر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھ کرپانی پر دم کرکے مریض کو پلانا ہے ۔ مریض یہ عمل خود بھی یہ کرسکتا ہے ۔ یہ عمل تین دن لگاتار کرنا ہے انشاء اللہ تین دن میں بلڈ پریشرکے مرض سے ہمیشہ کیلئے نجات مل جائیگی ۔ آپ اس عمل کوکریں انشاء اللہ سوفیصد فائدہ ہوگا۔ آپ اس عمل کو خود بھی کریں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے باقی لوگوں کو بھی بتائیں تاکہ وہ بھی اس سے مستفید ہوسکیں۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے