11:44 pm
ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوں نے والد کہ یہ جواب دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا ، پھر مجھے کیوں روکتے ہیں ،آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوںنے والد کہ یہ جواب
دیا ، حیران کن خبر ۔۔۔ آصف علی کو ان کے والد بچپن میں کرکٹ کھیلنے سے کیوں روکتے تھے جس پر انہوںنے کیا جواب دیا کہ پھر کبھی زندگی میں ان کے والد نے انہیں منع نہیں کیا ۔ قارئین ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک افغان ٹاکراجس نے بھی دیکھا وہ آصف علی کی شاندار پرفارمنس کو سراہے بغیر نہیں رہ سکا جس کے بعد آصف علی کے والد اور ان کے اہل خانہ کو پاکستانیوں کی جانب سے مبارکباد وں کا سلسلہ شروع ہوا جو ابھی تک جاری ہے ۔ آصف علی کےوالد کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اینکر کے سوال پر آصف علی بتاتے ہیں کہ وہ بھی باقی والدین کی طرح آصف کو کرکٹ کھیلنے سے روکتے تھے تاہم کیونکہ وہ خود بھی فٹ بال پلیئر تھے تو آصف نے انہیں جواب دیا کہ ابا جی آپ بھی تو کھیلتے تھے جس کے بعد آصف علی کو ان کے والد نے کرکٹ کھیلنے سے کبھی نہیں روکا۔ آصف علی کے والد کا مزید کہنا تھا کہ مجھے آصف کے چھکوں سے زیادہ پاکستان کے جیتنے کی خوشی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار