08:20 pm
مدینہ کی سر زمین کو دیکھتے ہی خاتون سجدہ میں گر گئی ۔۔ مدینہ ائیر پورٹ پر دل کو چھو لینے والا واقعہ،سجدہ میں جانیوالی یہ خاتون کون ہے

اس شہر میں ہمارے نبی پاک ﷺ کی زندگی مبارک گزری اسے دیکھنے کا دل ہر مسلمان کا کرتا ہے تو بالکل اسی طرح کا ایک واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک خاتون زندگی میں پہلی مرتبہ مدینہ پاک پہنچی تو سجدہ میں چلی گئی۔ دراصل یہ سجدہ شکر کا سجدہ تھا کہ اللہ پاک نے اسے یہ دن دیکھنا نصیب کیا۔اس خاتون کا تعلق انڈونیشیا
سے ہے جبکہ یہ واقعہ کہیں اور نہیں بلکہ مدینہ ائیر پورٹ پر ہی دیکھنے کو ملا۔ اس وائرل تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک خاتون کا سامان پڑا ہوا اور وہ خاتون سجدہ کی حالت میں ہے۔ واضح رہے کہ یہ مسلمانوں کو جذبہ، عشق، محبت ہی تو ہے کہ محمد کے شہر میں جانے کا انتظار ساری زندگی کرتے ہیں۔اسی طرح آج سے کچھ دن پہلے ایک ویڈیو پاکستانی خاتون کی سامنے آئی تھی جس میں وہ کہتی نظر آ رہی ہے کہ شکر ہے اللہ پاک کا کہ آج میں یہاں مدینہ میں بیٹھی ہوں ورنہ ساری زندگی میں نے لوگوں کے گھروں میں صفائی کی اور کپڑے دھوئے لیکن پھر بھی شکر ادا کرتی ہوں اس مالک کا۔ خاتون کا تعلق ملتان کے ایک گاؤں سے ہے۔ویڈیو میں خاتون یہ بھی کہتی ہیں کہ زندگی بھر ایک ایک روپیے جوڑ کر میں نے رکھا تھا کہ ایک دن میں بھی یہاں آؤں گی اور اللہ نے دیکھوں آج میرا یہ خواب پورا کروا دیا ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہہ ڈالا کہ 2 لاکھ 15 ہزار میرا یہاں آنے میں خرچ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی