02:55 pm
بڑی عمر کی خاتون سے شادی کرنے سے کیا ہو تاہے؟حقیقت پر مبنی واقعہ

 میرے دادا وزیرآباد میں رہائش پذیر تھے، میرے والد صاحب کا بچپن بھی وزیرآباد میں گزرا، یہ اُس زمانے کی بات ہے جب لوگوں میں محبت تھی، آپس میں رابطے اور تعلقات عزیز رشتہ داروں سے بھی بڑھ کر تھے، خوشی غمی میں ایک دوسرے کے بے لوث کام آتے تھے۔ایسے ہی ایک فیملی سے ایسے گرمجوشی
والےتعلقات تھے کہ وہ عزیزوں سے بھی بڑھ کر معلوم ہوتے تھے، اُن کی بیٹی میری پھوپھو کی قریبی سہیلی تھیں اور ہم بھی انھیں پھوپھو ذنیرہ کہا کرتے تھے، بچپن میں کبھی یہ احساس ہی نہیں ہوا کہ یہ محض محلہ دار تھے۔ میرے پھوپھا جی ایئ فورس میں تھے، وہاں ان کے ساتھ ایک نوجوان آزاد صاحب تھے جو پھوپھا جی سے کافی جونئیر تھے، یہ نوجوان کافی خوش مزاج اور ہنس مکھ طبیعت کے تھے(ابھی بھی حیات ہیں)، ان کی شادی نہیں ہوئی تھی، پہو پھا جی نے انھیں کہا کہ تمھارا رشتہ کروا دیں۔۔وہ فوراً بولے کہ ضرور۔ پھوپھا جی کے ذہن میں پھوپھو ذنیرہ ہی تھیںلیکن ایک مسئلہ یہ ہوا کہ عمر پوچھنے پر معلوم ہوا کہ پھوپھو ذنیرہ آزاد صاحب سے عمر میں چھ سال بڑی تھیں، آزاد صاحب اٹھائیس سال اور پھوپھو ذنیرہ چونتیس سال کی تھیں۔۔آزاد صاحب صرف ظاہر کے خوش مزاج نہیں بلکہ دل کے بھی خوش مزاج تھے ، انہوں نے کہاکہ عمرکا کوئی مسئلہ نہیں بس والدہ ایک دفعہ مل لیں۔ کمال ظرف والے لوگ تھے، انہوں نے بھی اوکے کردیا اور یوں یہ رشتہ طے پاگیا، شادی بھی ہوگئی۔ اللہ نے دوبیٹوں سے بھی نوازا جو اپنے والدین کی طرح کمال کے خوش مزاج اور ہنس مُکھ ہوئے۔ بچپن میں ہمارے گھر اسلام آباد بھی آنا ہوا، میں نے آج تک اِتنا زندہ دل اور خوش باش جوڑا نہیں دیکھا اور آگے بیٹے بھی ویسے ہی ۔پھر انہوں نے اپنے بڑے بیٹے کی شادی بھی محض بائیس سال کی عمر میں کردی اور جلد ہی دونوں دادا دادی بن گئے۔ذہن کے دریچوں میں یہ واقعہ بچپن سے رچا بسا ہوا ہے اور سچی بات کہیں تو ایک عجب سکون کی خوشبو لیے ہے، میں نے ان لوگوں کے چہروں پر خوبصورت مسکراہٹیں دیکھی ہیں جو ان لوگوں کے لیے پیغام ہیں جنہوں نےرشتوں کے معیار قائم کیے ہوتے ہیں اور ان خود ساختہ معیار سے مجال ہے کہ اِدھر سے اُدھر ہوجائیں۔عجیب عجیب سوچیں، عجیب الخلقت مستقبل کے اندیشے۔ ۔۔۔خدارا! ان معاملات کو آسان رکھیں، معیار نرم رکھیں، اللہ پر توکل کریں۔۔حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم ﷺ سے عمر میں پندرہ سال بڑی تھیں، حضرت سودہ نبی کریم ﷺ کے برابر تھیں۔ شادی کا تعلق نفسیاتی مضبوطی کا تعلق ہے ، اگر آپ چھوٹی چھوٹی باتیں نظر انداز کرتے ہیں تو زندگی خوشگوار ہوتی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

سات براعظم کی سات بلند ترین چوٹیاں سرکرنیوالی مسلمان خاتون سکردوپہنچ گئیں،کون سی مشہورچوٹی سرکرنیکی خواہش ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مدینہ کی سر زمین کو دیکھتے ہی خاتون سجدہ میں گر گئی ۔۔ مدینہ ائیر پورٹ پر دل کو چھو لینے والا واقعہ،سجدہ میں جانیوالی یہ خاتون کون ہے

قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارکہ دن میں بس ایک بار پڑھ لیا کریںحالات بدل جائیں گے ، ڈھیروں روپیہ پیسہ ملے گا

تین دن سورۃ کوثر کا یہ وظیفہ کر لیں، ہر مصیبت پریشانی اور مشکل سے ہمیشہ چھٹکارامل جائے گااور دلی مرادپوری ہو گی

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے

ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوں نے والد کہ یہ جواب دیا

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

ایک چور بادشاہ کے محل میں چوری کرنے گیا، رات کا وقت تھا اور محل کے ایک کمرے سے بادشاہ اور اس کی بیوی کی گفتگو کی آواز آرہی تھی۔۔۔۔!