11:18 pm
چہرا خوبصورت تھا مگر پھر بھی مرد بن گئیں ۔۔ فرعون کی وہ دلکش ملکہ جس نے اپنے آپ کو مجبوری میں مرد بنا لیا

فرعون اور اس کی دلچسپ کہانیوں کے بارے میں ویسے تو صارفین آگاہ ہیں لیکن کچھ ایسے فرعون بادشاہ اور ملکہ بھی گزرے ہی جو کہ اپنی وحشت اور جلال کی وجہ سے جانی جاتی تھیں۔ اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی خطرناک اور طاقتور فرعون ملکہ کے بارے میں بتائیں گے۔فرعون ملکہ ہاتشیپتس کا شمار ان چند
ملکاؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے باپ دادا کی نہ صرف مدد کی بلکہ حکومت کو آگے لے جانے میں خود اہم کردار ادا کیا۔بہترین آرکیٹیکچر، نت نئے انداز حکومت، سخت قوانین، ثقافتی رنگ اور مذہبی عنصر، فرعون ملکہ ہاتشیپتس نے اپنے دور میں اپنے انداز کی بدولت بھی توجہ حاصل کی۔ملکہ ہاتشیپتس کا نام بھی کافی دلچسپ تھا، جس کے معنی تھے نوبل لیڈی، جو کہ 1508 قبل از مسیح پیدا ہوئیں۔ فرعون تھوتموس اول اور ملکہ آہموس کے ہاں پیدا ہونے والی ہاتشیپتس نے ان سے بے حد سیکھا۔ایک بہن اور دو بھائیوں کے ساتھ مصر کے رائل کورٹ میں تعلیم و تربیت حاصل کرنے والی ہاتشیپتس کے بھائی بہن بچپن ہی میں انتقال کر گئے تھے، یوں ہاتشیپتس تنہا بچی تھیں۔والد کے انتقال کے بعد بادشاہت کو بچانے کے لیے ہاتشیپتس کے والد کے ہالف بیٹے نے تخت کو سنبھال لیا تھا، مگر فرعون بادشاہت میں بادشاہ کی شادی بہن سے ہی کی جاتی تھی، تاکہ خون بھی صاف ہو اور کوئی دوسرا دعویدار بھی نہ ہو۔ یہی وجہ ہے 15 سالہ ہالف برادر سے ہاتشیپتس جو کہ اس وقت 13 سال کی تھیں، شادی کر لی۔لیکن اچانک شوہر کے انتقال اور بیٹے کی عمر بھی 3 سال ہونے کی وجہ سے ہاتشیپتس کو خود تخت پر ملکہ کے طور پر آنا پڑا۔ ساتھ ہی یہ مذہبی دعویٰ بھی کر دیا کہ اس وقت کے خدا آمن نے مجھے یہ ذمہ داری دی ہے کہ میں مصر پر حکومت کروں۔ہاتشیپتس نے پراپیگنڈہ اور مختلف حربوں سے اپنے دعوے کو سچ ثابت کر دکھایا تھا، لوگ اس پر یقین کر رہے تھے، بہترین حکمت عملی اور خود مردانہ داڑھی لگا کر ہاتشیپتس نے خود کو مرد بادشاہ بھی ظاہر کرنے کی کوشش کی جس میں ایک طرح سے کامیاب بھی ہوئیں۔اگرچہ وہ یہ سب تصاویر اور مجسموں میں بنواتی تھیں خود نہیں لگاتی تھیں لیکن لوگوں کے دماغ میں ان کا یہی نقشہ بنتا جا رہا تھا، پنت کی زمین جسے اس وقت لیجنڈری ریاست ہونے کا خطاب ملا ہوا تھا، اس مقام پر ہاتشیپتس نے تجارت کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ جنگ کے ذریعے کامیاب نہیں ہو سکتی تھی۔تجارت کی غرض سے جانے والی ہاتشیپتس کی فوج اس مقام سے بڑی تعداد میں سونا، ہیرے جواہرات، قیمتی چیزیں لے کر آئی، جبکہ ہاتشیپتس کو یہ ربتہ بھی ملا کہ انہوں نے دیگر ممالک کے درختوں کو اپنی زمین پر اگایا۔انتہائی خوبصورت دکھائی دینے والی فرعون ملکہ نے اپنی تصاور اور مجسموں میں خود کو مرد کے طور پر دکھایا تھا جس کی داڑھی بھی تھی۔ لیکن حقیقت میں ہاتشیپتس کی آنکھیں، بڑی تھیں، جن میں موجود کاجل اسے مزید نکھارتا، خوبصورت ناک، اور چہرا اسے پُر کشش بنانے میں مزید مدد کرتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

سات براعظم کی سات بلند ترین چوٹیاں سرکرنیوالی مسلمان خاتون سکردوپہنچ گئیں،کون سی مشہورچوٹی سرکرنیکی خواہش ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مدینہ کی سر زمین کو دیکھتے ہی خاتون سجدہ میں گر گئی ۔۔ مدینہ ائیر پورٹ پر دل کو چھو لینے والا واقعہ،سجدہ میں جانیوالی یہ خاتون کون ہے

قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارکہ دن میں بس ایک بار پڑھ لیا کریںحالات بدل جائیں گے ، ڈھیروں روپیہ پیسہ ملے گا

تین دن سورۃ کوثر کا یہ وظیفہ کر لیں، ہر مصیبت پریشانی اور مشکل سے ہمیشہ چھٹکارامل جائے گااور دلی مرادپوری ہو گی

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے

ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوں نے والد کہ یہ جواب دیا

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟

ایک چور بادشاہ کے محل میں چوری کرنے گیا، رات کا وقت تھا اور محل کے ایک کمرے سے بادشاہ اور اس کی بیوی کی گفتگو کی آواز آرہی تھی۔۔۔۔!