07:03 pm
۔۔ آن لائن شادی کے بعد ساس کی خاطر بہو نے کونسی بڑی قربانی دی جو اب ہر وقت شوہر اس کے گن گاتا ہے؟

۔۔ آن لائن شادی کے بعد ساس کی خاطر بہو نے کونسی بڑی قربانی دی جو اب ہر وقت شوہر اس کے گن گاتا ہے؟

07:03 pm


دولہے کے بغیر ہی دلہن1 سال تک اپنے سسرال میں رہتی رہی۔ ویسے تو یوں ہوتا ہے کہ نکاح کے بعد لڑکے کے ساتھ لڑکی اپنے گھر سے رخصت ہوتی ہے۔اپنی نوعیت کی یہ منفرد شادی پاکستان میں ہوئی ہے جس میں دولہا سعودی عرب میں مقیم تھا اور لڑکی لاہور میں موجود تھی۔ انکا نکاح تو ہوا ویڈیو
کال پر۔دولہے کا کہنا تھا کہ شادی کے وقت میری عمر 33 سال اور ان کی عمر 18 سال تھی۔ اور جب یہی بات میں نے دوستوں کو سعودیہ میں بتائی تو وہ حیران رہ گئے اور ایک دوست کہنے لگا کہ یار اگر انٹرنیٹ سروس میں کوئی مسئلہ ہوا۔اور کال کٹ گئی تو تیرا تو نکاح بیچ میں ہی اٹک گیا نہ۔ لیکن اس مسئلے کا بھی ہم نے حل ڈھونڈھ لیا ارو ایک ایسی کھلی جگہ کا انتخاب کیا جہاں موبائل کا ٹاور نزدیک لگا ہو۔یہی نہیں نکاح کے وقت مییں نے اچھی سی شلوار قمیض پہنی دوستوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ہار پہنائے اس کے بعد سب دوستوں کو میں نے اپنے ہاتھ کا بنا ہوا لذیز کھانا کھلایا۔اس کے علاوہ شادی سے پہلے لڑکے کا کہنا تھا کہ میری 4،5 لڑکیوں سے شادی ہوتے ہوتے رہ گئی اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ مجھے میری امی سے بہت پیار تھا اور میں چاہتا تھا کہ بیوی ایسی ہو جو میری ماں کا خیال رکھے۔کیونکہ میں تو سعودی عرب میں ہوتا ہوں ۔ یہی وجہ ہے کہ ہر لڑکی کی خواہش ہوتی تھی کہ شادی کے بعد ہم والدین سے علیحدہ رہیں تو میں نے اس شرط پر شادی نہ کی۔جبکہ ایک دن والدہ کی طبعیت خراب ہوئی تو بھائی انہیں اسپتال لے گئے وہاں میری بیوی کی خالہ سے امی کی ملاقات ہوئی وہ بھی اپنے علاج کیلئے آئی ہوئیں تھی تو یوں ہی باتوں باتوں میں بات نکلی تو رشتے تک جا پہنچی ۔ اہلیہ کی خالہ نے کہا کہ وہ بچی جو آج آئی ہوئی تھی میرے ساتھ اسپتال، اسکی بات کر رہی ہوں۔لیکن والدہ نے کہا کہ وہ تو چھوٹی لگتی ہے مگر ان کی خالہ نے کہا نہیں جی اس کی عمر شادی کے لائق ہے مگر اس بات کا فیصلہ ہوا کہ لڑکی کے والد سے بات کر کے کیا جائے گا، پھر کچھ وقت بعد ہماری بات پکی ہو گئی۔اب والدہ، بہنیں، بھائی اور دیگر گھر والے ان کے گھر گئے جہاں یاک تقریب کا انعقاد ہوا ارو یہ دلہن کے لباس میں وہاں موجود تھیں ، پھر انٹرنیٹ کی مدد سے ویڈیو کال پر ہم ایک دوسرے کے ہمیشہ کیلئے جیون ساتھی بن گئے۔واضح رہے کہ اس انوکھی شادی پر دولہن کا کہنا تھا کہ مجھے میرے شوہر بہت اچھے لگتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ اپنی ماں سے بہت پایر کرتے ہیں تو بس یہی سوچ کے شادی کی کہ یہ مجھے بھی ویسا ہی رکھیں اتنا ہی خیال کریں گے میرا۔واضح رہے کہ یہ واقعہ گزشتہ سال 2021 کا ہے اور اس خبر سے متعلقہ معلومات میرا پاکستان نامی ویب ٹی وی سے اخذ کی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ ایف آئی اے خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا