12:46 pm
آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل۔۔۔ جن کاموں میں نقصان ہو رہا تھا۔ اس میں بہتری آ جائے گی، ان شاءاللہ اور آپ کو آپ کی مرضی کا ایک کام
ہوتا دکھائی دے گا، جس کے بارے میں برسوں سے بے چین تھے۔۔۔۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی:::::::::: صرف پلان بنے گا۔ ابھی خاص مقصد کی طرف پیش قدمی نہیں ہو سکے۔ کسی جگہ پیسہ لگانے کی فکر بھی نہ کریں بلکہ ایسا کرنا نقصان کا سبب بھی بن سکتا ہے۔۔۔۔۔برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون::::::::::::: جو لوگ کسی بھی طرف پیسوں کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ ان کے لئے اب اچھی خبر ہے اور ایک رکا ہوا کام چلنے کے بارے میں بھی اچھی خبر کے ساتھ کسی ناراض سے صلح بھی ہو گی۔ ۔۔۔۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی::::: بندش محسوس کر رہے ہیں۔ اس وجہ سے اپنے گھر اور صحت کے حوالے سے تشویش رہے گی مگر یہ صورت حال عارضی ہے۔ آج کا انتظار کر لیں۔ کل صبح سے خود بخود بہتری آ جائے گی۔۔۔۔۔برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست::::::::::::: اللہ نے چاہا تو آج کا دن آپ کو اپنے مقاصد میں بہتری دے گا اور جس بھی مقصد کی طرف جانا چاہتے ہیں جائیں آپ کو ان شاءاللہ اس میں بڑی کامیابی کی امید نظر آتی ہے۔۔۔۔۔برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر::::::::::::::::::: بار بار کہا جا رہا ہے کہ اپنے غصے کو قابو میں رکھیں اور حکمت عملی سے کام لیں، ورنہ بہت سے لوگوں کو خود سے دور کر لیں گے۔ آج پھر کسی سے جھگڑے یا ناراضگی کا اندیشہ ہے۔ برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر::::::::: اللہ نے چاہا تو آج آپ کو اپنے کام میں بہتری محسوس ہو گی۔ ضرورت کے تحت رقم کا حصول ہوگا اور جہاں پر رکاوٹ آ گئی تھی وہ بھی دور ہونے کی پوزیشن پر ہیں۔:::::::برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر::::::::::::::: صرف توجہ چاہیے۔ آپ کی لاپرواہی نے آپ کے لئے پہلے بھی بڑی مشکلات کھڑی کی تھیں اور اب توجہ نہ دی تو پھر ایسا ہی ہوگا۔ عقل کریں گے تو بڑا فائدہ قریب آ جائے گا۔۔۔۔۔برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر:::::::::::::::::: حالات تیزی سے ان شاءاللہ آپ کے حق میں ہوں گے۔ آپ کو صرف حقوق العباد کے حوالے سے اپنے معاملات ٹھیک کرنے ہوں گے جو لوگ کر لیں گے وہ مستقبل بہتر بھی بنا لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری:::::::::::::::::: ناراض عزیز یا دوست سے صلح کی امید ہے۔ برسوں پرانے ایک مسئلے کا حل اب ان شاءاللہ آپ کے سامنے آنے والا ہے جو لوگ سفر کرنا چاہتے ہیں اللہ نے چاہا تو وہ تیاری پر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری::::::::::::::::: مالی اور گھریلو الجھن کا شکار افراد کے لئے آج اچھا دن ہے۔ اللہ نے خود بخود آپ کے راستے سیدھے کر دینے ہیں۔ آپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں۔ صرف دعا سے کام لیں۔ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ::::::::: ملی جلی کیفیت کا حامل دن ہے۔ آپ کو اب روزانہ کی بنیاد اچھی خبریں ملیں گی۔ جس مقصد کے لئے بھی پیسوں کی ضرورت ہو گی۔ اس کا بندوبست ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

دعاؤں کی قبولیت کا وظیفہ

دعاؤں کی قبولیت کا وظیفہ

سات براعظم کی سات بلند ترین چوٹیاں سرکرنیوالی مسلمان خاتون سکردوپہنچ گئیں،کون سی مشہورچوٹی سرکرنیکی خواہش ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مدینہ کی سر زمین کو دیکھتے ہی خاتون سجدہ میں گر گئی ۔۔ مدینہ ائیر پورٹ پر دل کو چھو لینے والا واقعہ،سجدہ میں جانیوالی یہ خاتون کون ہے

قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارکہ دن میں بس ایک بار پڑھ لیا کریںحالات بدل جائیں گے ، ڈھیروں روپیہ پیسہ ملے گا

تین دن سورۃ کوثر کا یہ وظیفہ کر لیں، ہر مصیبت پریشانی اور مشکل سے ہمیشہ چھٹکارامل جائے گااور دلی مرادپوری ہو گی

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے

ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوں نے والد کہ یہ جواب دیا

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟