07:24 pm
کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

بچپن کا دور معصومیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ کسی کو بھی علم نہیں ہوتا کہ ایک پیارا چھوٹا سا دکھنے والا یہ بچہ آگے جا کر کون سا مشہور اداکار یا سیاست دان بن سکتا ہے۔ آپ بھی اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کیا آپ بڑی بڑی آنکھوں والے اس بچے کو پہچانتے ہیں؟(چند اشارے)اگر آپ نہیں پہچان
پارہے تو ہم کچھ اشارے دیتے ہیں۔ تصویر میں دکھنے والا یہ ننھا سا بچہ اب پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے خوبرو اداکار کی صورت اختیار کرچکا ہے۔ انھوں نے مشہور ڈرامہ سیریل جن میں ڈائجسٹ رائٹر، نور، مجھے یے حکم اذاں، ہلکی سی خلش اور مجھے خدا پہ یقین ہے، میں مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ گزشتہ برس لاک ڈاؤن میں ان کی شادی پاکستان کی مشہور اداکارہ سے ہوئی۔(اداکار نے بچپن یاد کرتے ہوئے کیا لکھا؟)اگر آپ ابھی بھی نہیں پہچانے تو ہم بتا ہی دیتے ہیں کہ تصویر میں موجود بچہ دراصل مشہور اداکار آغا علی کے بچپن کی تصویر ہے۔ آغا علی نے چند دن قبل یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ "کتنا کچھ یاد آگیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بے فکرا بچن ہم سب کی زندگی کا خوبصورت وقت ہوتا ہے" ۔(مقبول ترین جوڑی)گزشتہ برس آغا علی کی شادی اداکارہ حنا الطاف سے ہوئی جن کی جوڑی کو مداحوں نے خوب سراہا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

دعاؤں کی قبولیت کا وظیفہ

دعاؤں کی قبولیت کا وظیفہ

سات براعظم کی سات بلند ترین چوٹیاں سرکرنیوالی مسلمان خاتون سکردوپہنچ گئیں،کون سی مشہورچوٹی سرکرنیکی خواہش ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مدینہ کی سر زمین کو دیکھتے ہی خاتون سجدہ میں گر گئی ۔۔ مدینہ ائیر پورٹ پر دل کو چھو لینے والا واقعہ،سجدہ میں جانیوالی یہ خاتون کون ہے

قرآن مجید کی یہ سورۃ مبارکہ دن میں بس ایک بار پڑھ لیا کریںحالات بدل جائیں گے ، ڈھیروں روپیہ پیسہ ملے گا

تین دن سورۃ کوثر کا یہ وظیفہ کر لیں، ہر مصیبت پریشانی اور مشکل سے ہمیشہ چھٹکارامل جائے گااور دلی مرادپوری ہو گی

100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے

ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوں نے والد کہ یہ جواب دیا

میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟