10:42 pm
کیڑے بھی ہوتے ہیں اور ۔۔ بارش کا پانی پینے سے انسان کو کیا ہو سکتا ہے؟ سائنس کا حیران کن انکشاف

کیڑے بھی ہوتے ہیں اور ۔۔ بارش کا پانی پینے سے انسان کو کیا ہو سکتا ہے؟ سائنس کا حیران کن انکشاف

10:42 pm

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے لیکن اس سب میں بارش کے پانی سے متعلق سائنس بہت کچھ کہتی ہے، جس پر ہو سکتا ہے آپ کے لیے بھی پریشانی ہو۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔سائنس نے بارش کے پانی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے، 
اس معلوماتی انکشاف سے نہ صرف صارفین کو بھی حیرت ہوئی بلکہ احتیاط کا ایک موقع بھی ملا ہے۔Centers For Disease Control and Prevention کی رپورٹ کے مطابق بارش کے پانی میں کیڑے مکوڑے تو موجود ہوتے ہی ہیں مگر ساتھ ہی جراثیم بھی موجود ہوتے ہیں۔ اگرچہ بارش کا پانی کئی طریقوں سے کارآمد ہو سکتا ہے چاہے چھت صاف کرنے کے لیے، ہاتھ صاف کرنے لیے مگر اس پانی کو پینے سے صحت پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔بارش کے پانی میں جراثیم، وائرسز، دیگر انسانی صحت کو نقصان پہچانے والی چیزیں اور کیمیکل موجود ہو سکتا ہے جو کہ انجانے میں آپ کے لیے بہت بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔اس سب میں شہر کا موسم بھی کافی اثر انداز ہو سکتا ہے، جیسے کہ اگر آپ کے شہر میں آندھی، دھول مٹی کی صورتحال ہے تو یہ بارش کو زمین پر آنے سے پہلے ہی نقصاندہ بنا سکتی ہے۔ دوسری جانب آپ کے گھر، چھت، زمین پر موجود کیمیکل، جراثیم اس پانی کو مزید خطرناک بنا سکتے ہیں۔ اکثر چھتوں پر موجود بارش کے پانی میں بچے اور بڑے نہا بھی رہے ہوتے ہیں اور وہی پانی منہ میں جانے پر کوئی شکایت بھی نہیں کرتا ہے۔اسی لیے سائنس کی جانب سے تجویز دی گئی ہے کہ اگر آپ کا مدافعتی نظام کمزور ہے تو آپ کو بارش میں نہاتے ہوئے احتیاط برتنے کی اشد ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا