10:44 pm
انسان کی موت کے بعد فورا دفنا دینا چاہیے کیونکہ ۔۔ مردے سے متعلق سائنس نے کون سا نیا انکشاف کر دیا؟

انسان کی موت کے بعد فورا دفنا دینا چاہیے کیونکہ ۔۔ مردے سے متعلق سائنس نے کون سا نیا انکشاف کر دیا؟

10:44 pm


سائنس انسان کو حیران کرنے اور اپنی جانب متوجہ کرنا کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا ہے، بلکہ اسلام کی جانب سے متعین کی گئی کئی حدود پر بھی وضاحت کچھ اس طرح دی، کہ قرآن میں کیے
گئے اشاروں کی تصدیق کر دی۔اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔اسلام کی اس بات کی بھی سائنس نے تصدیق کی ہے مردے کو جتنا جلدی ہو سکے دفنا دینا چاہیے، اسلام اس حوالے سے نہ صرف نہ صرف واضح کرتا ہے کہ موت کے بعد انسان کا جسم خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے، جو کہ دیگر لوگوں کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ خود مردے کے لیے بھی تکلیف دہ اور حرمت کے مترادف ہے۔سائنس نے مردے کے جسم سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں، FutureLearn نامی ویب سائٹ پر اس حوالے سے باقاعدہ طور پر سائنس کے انکشافات کو بتایا گیا ہے۔موت کے بعد انسان کا جسم کئی حیاتیاتی تبدیلیوں سے گزرتا ہے، جسے عام زبان میں انسانی جسم کا گلنا کہا جاتا ہے۔ اس حوالے سے دو اہم تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، پہلی یہ کہ جسم میں حیاتیاتی افعال کا خاتمہ ہونا شروع ہو جاتا ہے، یعنی جسم اندرونی طور پر ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔جبکہ دوسری اہم تبدیلی یہ ہے کہ جسم میں جراثیم کی افزائش اور پھر پھیلاؤ شروع ہو جاتا ہے۔ یعنی انسان کا جسم جسے وہ بہت خوبصورت اور صاف سمجھتا ہے، مرنے کے بعد ایسا ہو جاتا ہے، کہ سب جلد از جلد اسے مٹی کے سپرد کرنے پر زور دیتے ہیں۔سائنس کے مطابق انسانی جسم میں موت کے بعد تبدیلی کے 4 فیز ہوتے ہیں۔ اس فیز کو Hypostasis کا نام دیا جاتا ہے۔ اس فیز میں جو اہم تبدیلی رونما ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ موت کے ایک گھنٹے سے لے کر چند گھٹوں تک انسانی جسم میں موجود خون کو نالیاں خراب ہونا شروع ہو جاتی ہیں، یہ نالیاں پورے جسم میں خون کی روانی کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہیں۔سائنس کے مطابق دوسرا فیز نیوٹن کے لاء پر انحصار کر سکتا ہے، یعنی موت کے بعد مردے کا جسم میں موجود ٹھنڈک جسم کے آس پاس موجود درجہ حرارت پر انحصار کرتی ہے۔ یہ فیز انتہائی اہم ہوتا ہے، کیونکہ اگر سازگار درجہ حرارت میسر ہو جائے تو انسانی جسم کو کئی گھنٹوں کے لیے فریز کیا جا سکتا ہے۔ جیسے کہ عام طور پر سرد خانے کی شکل میں یہ جگہ موجود ہے۔ اس فیز کو Algor Mortis کا نام دیا جاتا ہے۔ اگلہ مرحلہ زندہ انسان کو خوفزدہ تو کر دیتا ہے، اس فیز کو Rigor Mortis کہا جاتا ہے۔ کیونکہ اسمیں انسانی جسم سخت ہونا شروع ہو جاتا ہے اور مردے اکڑ جاتا ہے۔موت کے تین گھنٹے بعد تک مردہ نرم ہوتا ہے، اور جسم میں گرمی بھی موجود ہوتی ہے۔ لیکن 3 سے 8 گھنٹے کے بعد جسم میں سختی آنا شروع ہو جاتی ہے، جو کہ عزیز و اقارب بھی محسوس کر لیتے ہیں۔ اور پھر اگلے 8 سے 36 گھنٹوں کے اندر سختی کے ساتھ ساتھ مردے کا جسمانی درجہ حرارت بھی گر جاتا ہے اور مردہ ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ انسانی جسم میں موت کے پٹھوں کے ریشوں میں کیمیکل تبدیلیاں وقع پزیر ہو رہی ہوتی ہیں۔ لیکن پھر 36 گھنٹوں بعد مردے میں ہونے والی کیمیکل تبدیلیوں سے بننے والے کیمیکل بانڈز ٹوٹ جاتے ہیں اور سختی بھی ختم ہو جاتی ہے، یعنی مردہ گلنا شروع ہو جاتا ہے۔اگلہ مرحلہ قبر کے اندر کا ہوتا ہے جسے Putrefaction کا نام دیا جاتا ہے۔ اس مرحلے میں مردے کے جسم میں 2 سے 3 ہفتوں کے اندر ہی انسانی ٹشوز میں جراثیم کی افزائش ہو جاتی ہے۔جبکہ علامتی طور پر مردے کی کمر کی جلد کا رنگ تبدیل ہونا شروع ہو جاتا ہے، جلد کی سطحی رگیں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں، خطرناک گیسوں کی افزائش ہوتی ہے، جس سے پیٹ پھولتا جاتا ہے۔ جبکہ ایک اور علامت یہ بھی ہے کہ جسم کے مختلف سوراخوں سے خون نکلنا شروع ہو جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ ایف آئی اے خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا