10:17 pm
خلیفہ وقت کی شادی پر محل سے ہیرے برسائے گئے ۔۔ مشہور اسلامی ملک عراق کے وہ دلچسپ حقائق جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہے

دنیا میں جہاں جہاں مسلمان بستے ہیں وہ یہی جانتے ہیں کہ عراق میں حضرت امام حسین کا مزار مبارک ہے۔ لیکن آج ہم آپکو اس ملک کے بارے میں وہ معلومات بتانے جا رہے ہیں جو شاید آپ نے پہلی مرتبہ ہی سنی ہوں گی، آئیے جانتے ہیں۔عراق کا نام جمہوریہ عراق ہے، عراق کا الفاظ عربی زبان سے لیا گیا
ہے۔ یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 98 واں بڑا ملک ہے۔ اب بات کرتے ہیں عراق کے دلچسپ حقائق کی تو یہ دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جو تیل کی دولت سے مالا مال ہے۔یہی نہیں دنیا میں سب سے پہلے پہیے کی ایجاد بھی عراق والوں نے کی اور لوگوں کو یہ بھی بتایا کہ 1 گھنٹے میں 60 منٹ اور 1 منٹ میں 60 سیکنڈ ہوتے ہیں۔مزید یہ کہ دنیا کی مشہور زمانہ کہانی علی بابا عراق میں لکھی گئی۔ آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ عراقی لوگ بہت ہی ذہین مانے جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ سب سے پہلے قسمت کا حال جاننے کا علم بھی انہیں لوگوں نے تلاش کیا۔اس کے شہر بغداد میں عرب دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر بھی موجود ہوا کرتا تھا جس میں 600 سے زائد جانور اور پرندے رکھے گئے تھے۔اس کے علاوہ یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہاں کا قومی جانور بکری ہے اور قومی پرندہ چکور ہے۔بغداد کے خلیفہ وقت مامون الررشید کی شادی پر محل کی چھت کی دیواروں پر سے مہمانوں پر چھوٹے چھوٹے ہیرے برسائے گئے تھے جن کی مالیت پاکستانی روپوں میں 20 کروڑ سے زائد بنتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا