10:18 pm
ملکہ سمیت مغربی ممالک کی خواتین حجاب کیوں پہنتی تھیں؟ کچھ ایسی باتیں جو شاید آپ بھی نہ جانتے ہوں

نوجوان ملکہ الزبتھ دوم کی ایک پرانی تصویر جس میں وہ سر پر اسکارف اور گورسیڈ لباس میں ملبوس ہیں ، یہ ایک حیرت انگیز تصویر کے ساتھ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ برطانوی ثقافت میں کبھی ہیڈ اسکارف کتنے اہتمام سے پہنا جاتا تھا۔ یہ مسلم ثقافت کا ایک لازمی جزو سمجھا جاتا ہے لیکن پہلے مغربی
ممالک میں یہ ان کی بھی ثقافت میں اہم تھا۔ اس لیے ایک لحاظ سے حجاب کا خیال برطانیہ کے لئے اجنبی یا نیا نہیں ہے۔ یہ ان کے بھی تاریخی ورثے کا ایک حصہ ہے۔اس وقت سوشل میدیا پر ملکہ الزبتھ دوم کی ایک تصویر وائرل ہے جوکہ 1946 کے ایک ویلش کلچرل ایونٹ کی ہے جس میں انہوں نے حجاب اور عبایا پہنا ہوا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں تھا کہ ملکہ نے اپنا سر اسکارف سے ڈھانکا۔ ملکہ کی اکثر تصاویر میں اب بھی ان کا سر اسکارف یا ہیٹ سے ڈھکا ہوتا ہے یہ ان کی ثقافت کا حصہ سمجھا جاتا ہے جو کہ اب ناپید ہوتا جارہا ہے۔ملکہ الزبتھ کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر 1946 میں گورسیڈ کے ویلش لیگویج اینڈ کلچرل ایونٹ کے موقع پر لی گئی جہاں ملکہ کو یہ حجاب اور عبایا پہنایا گیا تھا۔ یہ وہاں کا روایتی لباس تھا جوکہ اس پروگرام میں شرکت کے لئے ملکہ کو پہنایا گیا۔ اس سوسائٹی کی بنیاد 18 ویں صدی عیسوی میں رکھی گئی۔ چنانچہ ملکہ کا یہ لباس اس بات کی خوب اچھی طرح وضاحت کر رہا ہے کہ حجاب یا سر کا ڈھانپنا برطانوی روایات کا ایک اہم حصہ رہا ہے

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا