01:45 pm
یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مون سون کےزودار اسپیل میں ملک بھر میں  بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔دوسرے روز بھی بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، ملتان، گوجرانوالہ، گجرات، قصور،جہانیاں سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی۔ نشیبی علاقوں اور گلیوں میں پانی جمع ہوگیا۔ آزاد کشمیر میں بھی بادل جم کر برسے۔ مظفر آباد، بھمبر سمیت دیگر شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور، راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کر دی
گئی۔ محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز تک بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے محکمہ موسمیا ت نے سندھ اور بلوچستان میں آج سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ پی ڈی ایم اے نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے اس مرحلے میں بارشیں برسانےوالا سسٹم مضبوط ہے جس کے باعث شدید بارشیں ہوں گی۔ جس میں 2جولائی سے پانچ جولائی تک تھرپارکر، بدین، عمرکوٹ میں بادل برسیں گے۔ کراچی میں 2جولائی سے پانچ جولائی تک بارش ہوگی۔ کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، میرپورخاص ،عمرکوٹ اور دادو میں اربن فلڈنگ کاخدشہ ہے۔ ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے احتیاط برتنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کے تیرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے سے متعلق مراسلے جاری کیے ہیں۔ جن میں کہا گیا ہے کہ بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آنےکا خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا