10:13 pm
یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

کراچی(نیوز ڈیسک)عبداللہ شاہ غازی کا مزار جہاں لوگ اپنی پریشانیوں کے حل کیلئے دعائیں مانگنے جاتے ہیں۔ کراچی میں موجود اس مزار کے عرس پر ہزاروں لوگ ملک بھر سے آتے ہیں۔لیکن کسی کو معلوم نہیں کہ ان کے مزار کے پاس ہی میٹھے پانی کا چشمہ بھی ہے، آئیے جانتے ہیں اس کے بارے میں مزید معلومات۔مزار پر جانے کیلئے سیڑھیاں آتی ہیں مگر اس سے کچھ ہی دیر پہلے بائیں ہاتھ کی طرف ایک دروازہ ہے جہاں آپ جائیں گے تو وہاں آپ کو سب سے پہلے حضرت عبد اللہ شاہ غازی کا چلا مبارک ملے گا جہاں وہ دنیا سے بے نیاز ہو کر عبادت کیا کرتے تھے۔پھر اسی چلہ گاہ سے آگے جا کر میٹھے
پانی کا چشمیہ آتا ہے جو کہ سب سے بڑا معجزہ مانا جاتا ہے۔ کیونکہ مزار کے ساتھ ہی سمندر موجود ہے ارو ہر فرد جانتا ہے کہ سمندر کا پانی کھارا ہوتا ہے مگر ان کے چشمے کا پانی آج تک میٹھا ہے۔یہ پانی مزار کے خدمت گزار مٹکوں میں بھر کر رکھتے ہیں جہاں سے زائرین دن بھر بڑی ہی عقیدت و احترام سے اسے پیتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس جگہ پر ان کے خدمت گزاروں اور مریدوں کی قبریں بھی ہے۔مزید یہ کہ حضرت عبد اللہ شاہ غازی کا شجرہ نصب پانچویں لڑی سے حضرت علی سے ملتا ہے۔ واضح رہے کہ حضرت عبد اللہ شاہ غازی کا عرس ہر سال زی الحج کی 22،23 اور 24 کو منعقد کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان