10:20 pm
یتیموں کو بھی پالا، بھوکوں کو بھی کھانا کھلایا ۔۔ پاکستان کے کچھ ایسے بہادر لوگوں کے نام اور ان کے معنی جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

دنیا میں ایسے کئی پھل ہیں جو کہ انسان کو حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں، کچھ تو ایسے ہوتے ہیں جن پر انسان یقین ہی نہیں کر پاتا ہے۔ اس خبر میں آپ کو عجیب و غریب انگوروں کے بارے میں بتائیں گے۔عام طور پر انگوروں
کی بناوٹ گول یا چکور ہوتی ہے، اور رنگت بھی ہلکی ہری اور کالی ہوتی ہے، مگر دنیا ایک انگور ایسا بھی ہے جو کہ لمبا ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔سائز میں بڑے اور رنگت میں بھی مختلف نظر آنے والے یہ انگور عام طور پر پاکستان میں تو موجود نہیں ہوتے مگر شام، آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں اس انگور کے باغات موجود ہیں۔ان میں پولیفینالز موجود ہوتا ہے جو کہ آپ کے دماغ کی نشونما اور متحرک رہنے میں مدد کر سکتا ہے، دوسری وٹامن کے موجودگی آپ کی ہڈیوں اور دل کے حوالے سے مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔چونکہ اس انگور میں کیلریز بھی کم ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ وزن کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں، لیکن دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس پھل کو اگانے کا لائسنس چند فارمز کے پاس ہی ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ پھل بہت کم نظر آتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی