08:28 pm
پسندیدہ خوراک نہ ملے تو سارا دن بھوکا رہتا ہے ۔۔ نایاب نسل کا یہ جانور کس جگہ موجود ہے!

ملتان (ویب ڈیسک )مسلمان جہاں کہیں بھی ہوں عید الاضحیٰ پر سنت ابرہیمی کی ادائیگی کیلئے خوبصورت سے خوبصورت جانور خریدتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسا بیل کے کر حاضر ہوئے ہیں جو کہ اب
تک کا پاکستان کا سب سے بڑا اور جاندار بیل مانا جا رہا ہے۔ جس اک وزن 50 من بتایا جا رہا ہے۔یہ بیل پنجاب کے شہر ملتان میں موجود ہے جسے خریدنے کیلئے پاکستان بھر سے لوگ آ رہے ہیں۔ جبکہ یہ صرف چارہ ہی نہیں کھاتا بلکہ صبح میں دودھ، مکھن، دوپہر میں دہی، گھی اور رات میں 10 لیٹر دودھ پیتا ہے۔ یہی اس کی جسمات کا راز ہے۔اس کے مالک کا مزید یہ کہنا تھا کہ اسے ہم نے بہت خلوص سے پالا ہے کیونکہ جب یہ بچہ تھا تو ہم نے اسے 5 لاکھ میں خریدا تھا۔ یہی نہیں یہ کوئی پاکستان کی نسل نہیں بلکہ آسٹریلیا کی نایاب نسل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کیلئے ہم نے اپنے باڑے میں کولر، پنکھے لگائے ہوئے۔ یہی نہیں بلکہ یہ صبح شام 2 مرتبہ نہاتا ہے۔اس کے علاوہ یہ ہے بھی بہت لاڈلا، اس بات کا ثبوت ہم یوں دے سکتے ہیں کہ جب اسے اس کی من پسند خوراک نہ دی جائے تو یہ پھر کچھ بھی اور نہیں کھاتا اور چارہ اپنے منہ کو لگا کر کھڑا ہو جاتا ہے، اپنے ہی کان، آنکھیں خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے۔واضح رہے کہ اس کے مالک پاکستان کے اس طاقتور اور سب سے بڑے جانور کی قیمت 50 لاکھ مانگ رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ 35 لاکھ روپے قیمت لگ بھی چکی ہے۔نجی یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں یہ بھی کہ ہمارے اس جانور کو کوئی دل والا ہی خریدے گا۔

تازہ ترین خبریں

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟