08:11 pm
وفا و محبت کی عظیم تصویر ۔۔ 25 سال بیمار شوہر کی خدمت کرنے والی بیوی نے اپنے ایک عمل سے آج کی عورتوں کو کیا پیغام دیا؟

ش جیسی کومل ہو جاتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا واقعہ شیئر کر رہے ہیں جو معاشرے کی ان تمام عورتوں کیلئے پیغام ہے جو اپنی شادی شدہ زندگی سے خوش نہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں اس کے بارے میں۔یہ واقعہ سعودی عرب کے شہر ریاض کا ہے جہاں گزشتہ 25 سال سے بیوی دن رات اپنے شوہر کی خدمت میں مصروف ہے کیونکہ اس کا شوہر بہت زیادہ بیمار ہے، بستر سے ہل نہیں سکتا۔ اب تو کھانا بھی اسے خوراک کی نالی سے دیا جاتا ہے۔ لیکن اس بیوی نے تو وفاو محبت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ہے۔تصویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ عورت اسپتال میں غم و پریشانی کے عالم میں اپنے شوہر کے پاس ہی بیٹھی ہوئی، اس تصویر نے تو سوشل میڈیا پر ہلچل ہی مچا دی تھی۔ تصویر کے وائرل ہونے پر بیٹا ھتان العسلی کہتا ہے کہ میں نے ماں کے عالمی دن کے موقعے پر یہ تصویر شیئر کی جبکہ یہ تصویر 10 سال پرانی ہے۔بیٹے کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم 5 بہن بھائی ہیں اور والدہ سب کا خیال رکھتی ہیں مگر والد کی خدمت میں 25 سالوں تک انہوں نے کبھی ناغہ نہیں کیا جس پر اپنی والدہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ ھتان جمال العسلی خود سیاحت کے فروغ اور آثار قدیمہ کیلئے کام کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

میں خود گھر آنے تک روتا رہا ۔۔ جانیے مولانا طارق جمیل نے نسیم وکی کی والدہ کا جنازہ پڑھایا تو وہاں کیا منظر دیکھا؟

ستاروں کی دنیا میں بڑی تبدیلیاں ، آج چند گھنٹوں میں پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ کوئی بھی کام کرنے سے قبل لازمی جان لیں 

صرف اسلام و علیکم کہنے کا ایسا وظیفہ کہ رزق چھپر پھاڑ کر برسے گا

آخری دنوں میں طبعیت اتنی بگڑی کہ ہاتھ بھی نہیں اٹھ سکتا تھا۔۔ بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں روپے جمع کرنے والی بہن جو اُسی بیماری سے انتقال کرگ

بھارت میں 20 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان سے مل گئی، پاکستان کیسے پہنچی ، کس سے شادی رچائی اور اب کیا کر تی تھی

5 ہزار دو تو میت گھر لے جائیں گے ۔۔ دیکھیے غم میں ڈوبا نوجوان کیسے ماں کی لاش کو موٹر سائیکل پر لے جا رہا ہے؟

دو بار خلاء میں گیا اور افغان چائے بھی بنائی ۔۔جانئے خلاء میں پشتو زبان بولنے والے پہلے پٹھان کون تھے؟

والدین کی محبت کے علاوہ ہمیں سب کچھ ملا ۔۔ سر جڑی بہنیں ایک ساتھ کس طرح زندگی گزارتی ہیں، اپنی مشکلات کے بارے میں بتا دیا