08:42 pm
اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے اور اب یہ کہاں ہے؟

دوستی کی اعلٰی مثال سارے جہاں میں آپ کو ملیں گی ، کہیں دوست ایک دوسرے کے لئے جان کے نظر
انے پیش کرتے ہیں تو کہیں آپ کا قرضہ اتا ر دیتے ہیں۔ ایسے دوست تو ہر کوئی خواہش رکھتا ہے کہ ان کو ملیں مگر کم ہی خوش نصیب وہ لوگ ہیں جن کو اتنے اچھے دوست ملتے ہیں۔ آج۔ ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں مشہور پاپ ماڈل و اداکارہ سلینا گومز کی زندگی کی کہانی بتانے جا رہے ہیں جس کی دوست نے ان کو مرتے مرتے بچا لیا۔ معاملہ کیا تھا؟ و اداکارہ سلینا گومز کو لیپس کی بیماری تھی جس میں جسم کا کوئی بھی حصہ متاثر ہونے کے خدشات لاحق ہوسکتے ہیں، چاہے وہ کھوپڑی ہو یا کوئی دیگر ہڈی وغیرہ، اس مسئلے کی وجہ سے ان کے گردے بالکل ناکارہ ہوچکے تھے اور ڈاکٹروں کے مطابق وہ موت کے قریب تھیں۔ بچایا کس نے؟ آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ سلینا کو ان کی دوست فرانسیا راسا نے اپنا گردہ عطیہ کرکے دوست کی جان بچالی۔ خطرہ ٹل گیا؟ جس وقت سیلینا کو گردہ عطیہ کیا جا رہا تھا ان کی حالت بدستور خراب ہو رہی تھی، لیکن پھر آہستہ آہستہ سلینا کو ہوش آیا اور وہ بہتری کی جانب گامزن ہوئیں۔ دوست فرانسیا کو کیا ہوا؟ گردہ عطیہ کرنے کے 5 ماہ بعد انہوں نے بتایا کہ: '' سرجری کے چند گھنٹے تک نہ تو میں کوئی چیز کھانے کے قابل تھیں اور نہ ہی کچھ پی سکتی تھی۔ اس دوران مجھے سلینا کا میسیج ملا کہ میں اس سرجری کے بعد خوفزدہ ہوگئی ہوں۔ ایسی ہی حالت میری بھی تھی اور ہم کو لگ رہا تھا کہ ہم دنوں مر جائیں گی۔ سرجری کے 5 گھنٹے بعد میری طبیعت مزید بگڑ گئی مجھے ایمرجنسی میں آپریشن تھیٹر میں لے جایا گیا اور سلینا کی ایک ٹانگ کی نس بھی لی گئی۔ جو دل اور گردوں کو خون فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ سلینا کو بھی ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا، ان کا گردہ صحیح کام کر رہا تھا، مگر میرے جسم سے گردہ نکلنے کے بعد مجھ میں خون کی کمی ہوگئی یہی وجہ ہے کہ سلینا کو عطیہ کیے گئے گردے سے منسلک نس سے خون نکالا گیا اور خون کو دوبارہ میرے جسم میں داخل کیا گیا، یہ بہت پیچیدہ عمل ہے اور اس میں ہم دونوں نے ایک جنگ لڑی ہے، مگر خوش ہوں کہ ہم دونوں کی جان بچ گئی ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

میں خود گھر آنے تک روتا رہا ۔۔ جانیے مولانا طارق جمیل نے نسیم وکی کی والدہ کا جنازہ پڑھایا تو وہاں کیا منظر دیکھا؟

ستاروں کی دنیا میں بڑی تبدیلیاں ، آج چند گھنٹوں میں پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ کوئی بھی کام کرنے سے قبل لازمی جان لیں 

صرف اسلام و علیکم کہنے کا ایسا وظیفہ کہ رزق چھپر پھاڑ کر برسے گا

آخری دنوں میں طبعیت اتنی بگڑی کہ ہاتھ بھی نہیں اٹھ سکتا تھا۔۔ بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں روپے جمع کرنے والی بہن جو اُسی بیماری سے انتقال کرگ

بھارت میں 20 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان سے مل گئی، پاکستان کیسے پہنچی ، کس سے شادی رچائی اور اب کیا کر تی تھی

5 ہزار دو تو میت گھر لے جائیں گے ۔۔ دیکھیے غم میں ڈوبا نوجوان کیسے ماں کی لاش کو موٹر سائیکل پر لے جا رہا ہے؟

دو بار خلاء میں گیا اور افغان چائے بھی بنائی ۔۔جانئے خلاء میں پشتو زبان بولنے والے پہلے پٹھان کون تھے؟

والدین کی محبت کے علاوہ ہمیں سب کچھ ملا ۔۔ سر جڑی بہنیں ایک ساتھ کس طرح زندگی گزارتی ہیں، اپنی مشکلات کے بارے میں بتا دیا