08:58 pm
خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیں مصر کی اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات،

خود کو سانپ سے ڈسوا کے مرنے والی لڑکی۔۔ جانیں مصر کی اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات،

08:58 pm


دنیا میں ایسے کئی مشہور لوگ گزرے ہیں جو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں آگ لگا
گئے ہیں۔ ان مشہور شخصیات میں خواتین کا نام بھی آتا ہے۔ مصر کی ساتوی ملکہ کلیوپترا کا شمار بھی انہی خوبصورت خواتین میں ہوتا ہے جن کی زلفوں کے سب آسیر تھے اور سب ان کے دیوانے تھے۔ کلیوپترا کو تاریخ مختلف طور پر یاد کرتی ہے، کلیوپترا تاریخ کی وہ ملکہ تھیں جنہیں فلموں اور ڈراموں میں آج بھی یاد کیا جاتا ہے، ٹولمک سوتر بارہ، جو کہ مصر کے بادشاہ تھے اور کلیوپترا کے والد بھی تھے، ان کی وفات کے بعد کلیوپترا ملکہ بنی تھیں، ایک یہ بھی وجہ ہے کہ انہیں "باپ کی موت پر ملکہ بنیں" کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ کلیوپترا مقدونیہ خاندان کی آخری آٹھویں ملکہ تھیں کیونکہ انہوں نے خودکشی کر لی تھی۔ حسن کی دیوی، بے وفائی کی علامت کے طور پریاد کی جانے والی ملکہ نے روم کے حکمرانوں کو بھی اپنے زلفوں کے جال میں پھنسا لیا تھا۔ کلیوپترا کا اصل نام کلیوپترا دا سیوینتھ فلیوپتر تھا، کلیوپترا کا نام مصر میں ملکہ کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، جیسے فرعون بادشاہ کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ اکثر لوگ سمجھ ہی نہیں پاتے ہیں کہ کلیوپترا یونانی تھیں یا مصری؟ دراصل کلیوپترا کے خاندان کا تعلق یونان سے تھا، لیکن ان کا خاندان مصر پر حکمرانی کی غرض سے آیا تھا اور 300 سالوں سے یہیں کا ہو کر رہ گیا تھا۔ وہ اپنے خاندان کی پہلی خاتون تھیں جنہوں نے مصری زبان سیکھی تھی۔ کلیوپترا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ناجائز خون تھا، لیکن قدیم مصر میں یہ روایت تھی کہ بہن بھائیوں کی آپس میں شادیاں کرائی جاتی تھیں تاکہ خون لائن خالص رہ سکے۔ جبکہ ایک تاثر یہ بھی ہے کہ کلیوپترا کے ماں باپ بھی بھائی بہن ہی تھے۔ ہو سکتا ہے یہ بات سن کر آج کے دور میں عجیب لگے، مگر اس دور میں یہ روایت تھی کہ بھائی اور بہن کی شادی ضروری ہے۔ یہی وجہ تھی کہ کلیوپترا نے بھی اپنے دونوں بھائیوں سے شادی کی تھی۔ بڑے بھائی کے انتقال کے بعد کلیوپترا نے اپنے چھوٹے بھائی سے بھی شادی کی تھی۔ بڑے بھائی سے کلیوپترا کے بچے بھی تھے۔ جبکہ چھوٹے بھائی سے شادی کے وقت کلیوپترا کی عمر 18 سال جبکہ بھائی کی عمر 13 سال تھی۔ بھائیوں سے شادی کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ ان سے شادی کر کے حکموت میں ان کا حصہ دار بن سکیں۔ مورخین کے مطابق کلیوپترا کی آواز اور اس کی ادائیں اس کی شخصیت کو چار چاند لگاتی تھیں، یہی وجہ تھی کہ وہ ہر کسی کو اپنے حسن میں گرفتار کر لیتی تھی۔ رومی بادشاہ جولئیس سیزر جب مصر آیا اور کلیوپترا اور اس کے بھائی کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے حوالے سے کوششیں کرنے لگا، اسے تب ہی کلیوپترا کے حسن کا اندازہ ہو گیا تھا، لیکن کچھ کہہ نہیں سکا تھا۔ جبکہ کلیوپترا بھی رومی بادشاہ سے ملنا چاہتی تھی اور کسی بڑی طاقت کے بل بوتے پر اپنے بھائی کو شکست دینا چاہتی تھی، اگرچہ اسے اس وقت اندازہ نہیں تھا کہ رومی بادشاہ بھی اس کا دیوانہ ہے۔ جیسے ہی کلیوپترا کو اندازہ ہوا تو اس نے چال چلی اور کالین میں خود کو رول کر کے اپنے بندے کے ذریعے رومی بادشاہ کے محل تک پہنچ گئی، اسے اپنی اداؤں کے ذریعے مائل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ کلیوپترا کے اس انداز نے اسے سب میں مقبول کر دیا تھا۔ اسی طرح اپنے دوسرے محبوب انتھنی کے پاس جب وہ گئیں تو اپنی اس کشتی میں سوار تھیں جو کہ سونے کی بنی تھی۔ وہ بالکل دیوی کی طرح معلوم ہو رہی تھیں۔ اس منظر نے انتھنی کو کلیوپترا کا دیوانہ بنا دیا تھا۔ ریاضی، فلسفی، اور فلکیات سمیت کئی مضامین کی تعلیم حاصل کرنے والی کلیوپترا 7 زبانوں کو جانتی تھیں، یہی وجہ تھی کہ وہ ایک قابل حکمران کے طور پر سامنے آئی تھیں۔ جبکہ یہ وہی ملکہ تھی، جس نے مصر میں قحط کے دنوں میں ٹیکسز معاف کیے تھے۔ بھائی اور بہن چونکہ حصہ دار تھے، اور کلیوپترا حکومت پر قبضہ کرنا چاہتی تھی، یہی وجہ تھی کہ اس نے ملک میں خانہ جنگی کرا کر رومی بادشاہ سیزر کو اپنے بھائی کی حکومت کے خلاف کر وا دیا۔ اس طرح کلیوپترا کا بھائی جان بچا کر دریا نیل میں کودا مگر ڈوب کر جان گنوا بیٹھا۔ اسی طرح چھوٹے بھائی سے شادی کی جسے بعد میں قتل کر وا دیا تھا۔ چھوٹی بہن بھی کلیوپترا کے غیب و غضب کا نشانہ بن کر قتل ہوئی تھی۔ کلیوپترا اور رومن بادشاہ نے اگرچہ شادی نہیں کی تھی، مگر کافی قریب ہو چکے تھے، یہی وجہ تھی جو کہ رومن سلطنت کے دیگر ممبران کو ناگوار گزر رہی تھی اور سلطنت کے لیے آگے چل کر مسائل کھڑی کر سکتی تھی۔ چونکہ سیزر اور کلیوپترا کا ایک بیٹا بھی تھا، اسی لیے رومن اشرافیہ کا خیال تھا کہ وہ ہی آگے چل کر حکمرانی کرے گا۔ جو انہیں کسی طور پر بھی قبول نہیں تھا۔ چونکہ رومن اشرافیہ عورت کی حکمرانی کو بھی پسند نہیں کرتے تھے اور کلیوپترا کو بھی۔ اسی لیے انہوں نے سیزر کو قتل کر وا دیا۔ کلیوپترا نے روم سے بھاگ کر واپس مصر میں پناہ لے لی، لیکن روم کی خواتین نے کلیوپترا کا رہن سہن اپنا لیا تھا۔ سیزر کے قتل کے بعد روم میں کئی دھڑے تھے، لیکن ایک دھڑا جو کہ حکمرانی میں آیا ، اس کے سربراہ اینتھنی تھے، جو کہ کلیوپترا کے عشق میں مبتلا تھے۔ یہی وجہ تھی کہ کلیوپترا ایک دفع پھر روم آگئیں۔ دونوں نے شادی کی، دونوں کو شراب نوشی پسند تھی اور راتوں کو چہل قدمی کرنا پسند تھا۔ اگرچہ انتھونی اور کلیوپترا کے اتحاد نے مخالفین کو خوف میں مبتلا کر دیا تھا، مگر یہ بھی حقیقت تھی کہ مخالفین نے حملہ کر کے انہیں پسپا کر دیا تھا۔ جنرل آکٹوین کی فوج ان کا پیچھا کر رہی تھی، اور گرفتار کرنے ہی والی تھی، لیکن دونوں نے گرفتاری کی زلت سے بچنے کے لیے خود کشی کو گلے لگالیا۔ جبکہ کلیوپترا کی موت سے متعلق کئی کہانیاں موجود ہیں۔ کچھ کہتے ہیں کہ ضمیر کے جاگنے پر کلیوپترا نے سانپ سے خود کو ڈسوا کر خودکشی کر لی تھی، جبکہ کچھ کہتے ہیں کہ کلیوپترا نے نئے جنرل سے بھی تعلقات ہموار کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہی اور تھک ہار کر مایوس ہوگئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

ارشد شریف قتل کے ملزم کا کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کون سی ایجنسیوں سےبھی تعلقات کا انکشاف ہو گیا ۔۔۔ اہم خبر 

ارشد شریف قتل کے ملزم کا کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کون سی ایجنسیوں سےبھی تعلقات کا انکشاف ہو گیا ۔۔۔ اہم خبر 

عمران کے گھڑی خریدار کے پاس خود خریدنے کی استطاعت ہی نہ تھی ۔۔۔تو پھر خریدی کیسے؟چونکا دینے والا انکشاف ۔۔۔

عمران کے گھڑی خریدار کے پاس خود خریدنے کی استطاعت ہی نہ تھی ۔۔۔تو پھر خریدی کیسے؟چونکا دینے والا انکشاف ۔۔۔

زرتاج گل کافضل الرحمٰن کے ساتھ ’مولانا‘ کا لفظ ہٹا دینے کا مطالبہ

زرتاج گل کافضل الرحمٰن کے ساتھ ’مولانا‘ کا لفظ ہٹا دینے کا مطالبہ

’الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں‘۔

’الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں‘۔

ارشد شریف کو کس نے دھمکیاں دیں اور وہ کس کس سے رابطے میں تھے ؟ نئے نئے رازوں سے پردہ اٹھنے لگا

ارشد شریف کو کس نے دھمکیاں دیں اور وہ کس کس سے رابطے میں تھے ؟ نئے نئے رازوں سے پردہ اٹھنے لگا

ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

میں خود گھر آنے تک روتا رہا ۔۔ جانیے مولانا طارق جمیل نے نسیم وکی کی والدہ کا جنازہ پڑھایا تو وہاں کیا منظر دیکھا؟

میں خود گھر آنے تک روتا رہا ۔۔ جانیے مولانا طارق جمیل نے نسیم وکی کی والدہ کا جنازہ پڑھایا تو وہاں کیا منظر دیکھا؟

ستاروں کی دنیا میں بڑی تبدیلیاں ، آج چند گھنٹوں میں پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ کوئی بھی کام کرنے سے قبل لازمی جان لیں 

ستاروں کی دنیا میں بڑی تبدیلیاں ، آج چند گھنٹوں میں پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ کوئی بھی کام کرنے سے قبل لازمی جان لیں 

صرف اسلام و علیکم کہنے کا ایسا وظیفہ کہ رزق چھپر پھاڑ کر برسے گا

صرف اسلام و علیکم کہنے کا ایسا وظیفہ کہ رزق چھپر پھاڑ کر برسے گا

آخری دنوں میں طبعیت اتنی بگڑی کہ ہاتھ بھی نہیں اٹھ سکتا تھا۔۔ بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں روپے جمع کرنے والی بہن جو اُسی بیماری سے انتقال کرگ

آخری دنوں میں طبعیت اتنی بگڑی کہ ہاتھ بھی نہیں اٹھ سکتا تھا۔۔ بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں روپے جمع کرنے والی بہن جو اُسی بیماری سے انتقال کرگ

بھارت میں 20 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان سے مل گئی، پاکستان کیسے پہنچی ، کس سے شادی رچائی اور اب کیا کر تی تھی

بھارت میں 20 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان سے مل گئی، پاکستان کیسے پہنچی ، کس سے شادی رچائی اور اب کیا کر تی تھی

5 ہزار دو تو میت گھر لے جائیں گے ۔۔ دیکھیے غم میں ڈوبا نوجوان کیسے ماں کی لاش کو موٹر سائیکل پر لے جا رہا ہے؟

5 ہزار دو تو میت گھر لے جائیں گے ۔۔ دیکھیے غم میں ڈوبا نوجوان کیسے ماں کی لاش کو موٹر سائیکل پر لے جا رہا ہے؟

دو بار خلاء میں گیا اور افغان چائے بھی بنائی ۔۔جانئے خلاء میں پشتو زبان بولنے والے پہلے پٹھان کون تھے؟

دو بار خلاء میں گیا اور افغان چائے بھی بنائی ۔۔جانئے خلاء میں پشتو زبان بولنے والے پہلے پٹھان کون تھے؟

والدین کی محبت کے علاوہ ہمیں سب کچھ ملا ۔۔ سر جڑی بہنیں ایک ساتھ کس طرح زندگی گزارتی ہیں، اپنی مشکلات کے بارے میں بتا دیا

والدین کی محبت کے علاوہ ہمیں سب کچھ ملا ۔۔ سر جڑی بہنیں ایک ساتھ کس طرح زندگی گزارتی ہیں، اپنی مشکلات کے بارے میں بتا دیا