09:08 pm
کامیاب ہونے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ۔۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی لڑکی ڈاکٹر کیسے بنی؟

محنت، لگن اور کوشش انسان کو غریب سے امیر بنا دیتی ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آپ جتنی محنت کرتے
ہیں، اتنا ہی پھل ملتا ہے۔ ایسی ہی کہانی آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ کراچی کی کچی آبادی میں رہنے والی ایک عام لڑکی ڈاکٹر بن گئی اور اب وہ امریکی ریاست اوہیو میں پڑھتی ہے۔ ڈاکٹر سدرہ اپنی کہانی بتاتے ہوئے کہتی ہیں: '' جب میں چھوٹی تھی تو اس وقت تک میرے علاقے کے تمام اسکول سرکاری تھے، اور تعلیم کا معیار عام طور پر بہت کم تھا۔ اکثر اساتذہ نہیں ہوتے تھے۔ پھر کچھ وقت بعد ایک اسکول دی سٹیزنز فاؤنڈیشن اسکول، 1997 میں بنایا گیا۔ یہ میرے گھر سے پانچ منٹ دور تھا۔ یہاں سے میں نے دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کی۔ بچپن سے میں ڈاکٹر بننا چاہتی تھی اور چھٹی جماعت میں، میں نے اس مقصد کو حاصل کرنے کا پورا فیصلہ کیا۔ اس وقت مجھے یہی خیال آیا کہ پتہ نہیں کوئی سرکاری اسکول ہوگا بھی یا نہیں، پتہ نہیں میں یہ سب کیسے کرسکوں گی۔ جب میں 6 یا 7 کلاس میں تھی تو میں نے دوسرے طلباء کو بھی ٹیوشن دینا شروع کیا پھر دسویں کے امتحانات میں تقریباً 90 فیصد مارکس حاصل کرکے ٹاپ کیا۔ اس کے بعد میں نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اسکالرشپ حاصل کی اور انٹرمیڈیٹ کالج میں داخلہ لیا۔ کالج میرے گھر سے دور ہونے کے باوجود یہ جان کر اطمینان تھا کہ مجھے فیس دینے کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کلاس 12 کے اختتام تک میں کراچی کے 10,000 سے زیادہ طلباء میں 24 ویں نمبر پر تھی۔ لیکن پاکستان میں بہت زیادہ میڈیکل اسکول نہیں ہیں۔ مگر مجھے وہاں سکالر شپ مل گئی اور میں نے میڈیکل کی تعلیم جاری رکھی۔ اب مجھے ایسا لگتا ہے جیسے پلک جھپکتے ہی پانچ سال گزر گئے۔ اپنے چوتھے سال میں مجھے یہ احساس ہونے لگا کہ میری خاصیت نیورولوجی ہوگی۔ اس وقت میرے بہت سے دوست امریکہ میں رہائش کے لیے درخواست دے رہے تھے۔ ان کو دیکھ کر میں نے بھی ایسا ہی کیا۔ میں نے امریکہ جانے کا امتحان دیا اور میری قسمت اچھی تھی کہ مجھے چن لیا گیا اور 24 سال کی عمر میں اسکالرشپ پر امریکہ کا سفر کیا۔ میں اب نیورولوجی ریزیڈنسی کے دوسرے سال میں ہوں اور ٹولیڈو، اوہائیو میں رہ رہی ہوں۔ دسمبر 2020 میں شادی کرنے کے لیے پاکستان واپس آئی تھی۔ میرے شوہر بھی ٹولیڈو میں رہتے ہیں۔ میرے والدین بھی مجھ پر فخر کرتے ہیں میرا کیریئر بھی محفوظ ہوگیا اور گھر بھی۔ میں کراچی کی ایک کچی آبادی سے تعلق رکھتی تھی۔ کوئی نہیں سوچ سکتا تھا کہ سدرہ اتنی بڑی ڈاکٹر بنے گی لیکن میں نے اپنا خواب پورا کیا اور والدین کا سر فخر سے بلند کردیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

میں خود گھر آنے تک روتا رہا ۔۔ جانیے مولانا طارق جمیل نے نسیم وکی کی والدہ کا جنازہ پڑھایا تو وہاں کیا منظر دیکھا؟

ستاروں کی دنیا میں بڑی تبدیلیاں ، آج چند گھنٹوں میں پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ کوئی بھی کام کرنے سے قبل لازمی جان لیں 

صرف اسلام و علیکم کہنے کا ایسا وظیفہ کہ رزق چھپر پھاڑ کر برسے گا

آخری دنوں میں طبعیت اتنی بگڑی کہ ہاتھ بھی نہیں اٹھ سکتا تھا۔۔ بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں روپے جمع کرنے والی بہن جو اُسی بیماری سے انتقال کرگ

بھارت میں 20 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان سے مل گئی، پاکستان کیسے پہنچی ، کس سے شادی رچائی اور اب کیا کر تی تھی

5 ہزار دو تو میت گھر لے جائیں گے ۔۔ دیکھیے غم میں ڈوبا نوجوان کیسے ماں کی لاش کو موٹر سائیکل پر لے جا رہا ہے؟

دو بار خلاء میں گیا اور افغان چائے بھی بنائی ۔۔جانئے خلاء میں پشتو زبان بولنے والے پہلے پٹھان کون تھے؟

والدین کی محبت کے علاوہ ہمیں سب کچھ ملا ۔۔ سر جڑی بہنیں ایک ساتھ کس طرح زندگی گزارتی ہیں، اپنی مشکلات کے بارے میں بتا دیا