06:19 pm
شادی کے جوڑے میں یہ مشہور خاتون سیاست دان کون ہیں؟ پہچانیں

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی ایسی کئی پرانی تصاویر ہیں جو کہ سب کو حیرت میں مبتلا 
کر دیتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی مشہور خواتین سیاست دان زرتاج گل کی پرانی تصاویر کے بارے میں بتائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا شمار ان سیاست دانوں میں ہوتا ہے جو کہ نہ صرف ایک اعلٰی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں بلکہ سیاست میں بھی اپنے علاقے والوں کو ممطمئن کر رہی ہیں۔پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والی زرتاج گل وزیر احمد زئی قبیلے سے ہیں۔ جبکہ 2010 میں شادی کے بعد زرتاج گل ڈیرہ غازی خان آ گئیں اور وہیں رہائش اختیار کر لی ہے۔یہ تصویر بھی زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں اخوند کی ہے، سرخ لباس پہنے اور خوبصورت آنکھون میں کالج لگائے زرتاج گل کافی الگ دکھائی دے رہی ہیں، جبکہ شوہر ہمایوں بھی پُر کشش دکھائی دے رہے ہیں۔جبکہ ایک اور تصویر میں فینز آف زرتاج گل نامی پیج پر شئیر کی گئی تھی جس میں وہ زمانے طالب علمی میں موجود ہیں، تاہم یہ تصویر ان کے اکاؤنٹ پر موجود نہیں ہے۔لیکن اب وہ چونکہ سیاست میں شامل ہو گئی ہیں تو سنجیدگی کے ساتھ ساتھ پاکستانی معاشرے کی روایتوں کا بخوبی خیال رکھ رہی ہیں۔ اب زرتاج کے سر سے ڈوپٹہ نہیں ہٹتا ہے جبکہ لوگوں کا خیال بھی ہر وقت رہتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی